ملکہ ترنم نورجہاں کی آج 15ویں برسی منائی جا رہی ہے
کراچی…..تمغہ امتیاز اور پرائیڈ آف پرفارمنس کی حامل سروں کی ملکہ گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کی آج 15یں برسی منائی جارہی ہے۔ اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے علاوہ ملک کے دیگر شہروں میں بھی ان کے مداحوں کی جانب سے انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے خصوصی تقاریب کا اہتمام کیا گیا […]