AC گجرات نور العین نے وقار میرج ہال جلالپور ناقص صفائی ہیلتھ کارڈ نہ ہونے پر اور مضر صحت چکن پکڑے جانے پر سیل کر دیا
گجرات (انور شیخ سے) AC گجرات نور العین کا فوڈ انسپکٹر اور ٹیم کے ہمراہ وقار میرج ہال جلالپور ناقص صفائی ہیلتھ کارڈ نہ ہونے پر اور مضر صحت چکن پکڑے جانے پر سیل کر دیاگیا نرالہ بیکرز اینڈ سویٹس جلالپور جٹاں کو کاری گرو ں کا ہیلتھ کارڈ نہ ہونے ناقص صفائی اور اشیاء […]