قائم مقام اے ڈی سی گجرات اور اے سی گجرات نور العین چار روزہ چھٹی پر روانہ ہو گئیں
گجرات(انور شیخ سے ) قائم مقام اے ڈی سی گجرات اور اے سی گجرات نور العین چار روزہ چھٹی پر روانہ ہو گئیں اس طر ح گجرات میں اے ڈی سی اور اے سی گجرات کی دونون سیٹں خالی ہو گئیں ،جس کی وجہ سے گجرات کے عوام سخت مشکلات کا شکا ر ہو گئے […]