By Yes 1 Webmaster on September 17, 2015 Accused, Corrupt, elements, government, imran khan, justice, Nowshera, sacrifice, الزام, تحریک انصاف, حکومت, عمران خان, عناصر, قربان, نوشہرہ, کرپٹ اہم ترین, مقامی خبریں
نوشہرہ : پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپٹ عناصر کو نہیں چھوڑیں گے خواہ اس کے لئے خیبر پختونخوا میں اقتدار کی قربانی ہی کیوں نہ دینی پڑے۔ ضیاء اللہ آفریدی نے اپنے اوپر الزامات کا جواب دینے کے بجائے الزام تراشی شروع کردی۔ انہوں نے غلط طریقہ اختیار […]
By Yes 2 Webmaster on July 11, 2015 continue, flood, Kabul River, location, Nowshera, people, Peshawar, Warning, جاری, دریائے کابل, سیلاب, لوگ, مقام, نوشہرہ, وارننگ, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور : فلڈ سیل پشاور کے مطابق دریائے کابل میں نوشہرہ اور ورسک کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کا بہائو ایک لاکھ 28 سو کیوسک اور ورسک کے مقام پر 54 ہزار 71 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ ادیزئی کے مقام پر بھی درمیانے درجے […]
By Yes 2 Webmaster on June 2, 2015 approved, guaranteed, leader, Mian Iftikhar Hussain, murder, Nowshera, trial, رہنما, ضمانت, قتل, مقدمے, منظور, میاں افتخار حسین, نوشہرہ اہم ترین, مقامی خبریں
نوشہرہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار حسین کی قتل کے مقدمے میں ضمانت منظور ہو گئی۔ میاں افتخار حسین کو سول جج افتخار حسین کی عدالت میں پیش کیا گیا اس موقع پر ان کے وکلا کی جانب سے فریقین کے درمیان راضی نامہ عدالت میں پیش کیا گیا جس میں کہا […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 attack, JUI leader, killed, Maulana Ameer Hamza, Nowshera, جاں بحق, جے یو آئی, رہنما, قاتلانہ حملے, مولانا امیر حمزہ, نوشہرہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
نوشہرہ (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ضلعی رہنما مولانا امیر حمزہ قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ نوشہرہ کے علاقے مدینہ کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی (ف) کے ضلعی رہنما مولانا امیر حمزہ جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مولانا امیر حمزہ نماز عشا کی ادائیگی کے […]
By Yes 1 Webmaster on February 23, 2015 candidate, meeting Pervaiz Khattak, Nowshera, opposition, senate, today, unanimously, آج, اجلاس, امیدوار, اپوزیشن, سینٹ, متفقہ, نوشہرہ, پرویز خٹک اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) وزیر اعلی خیبرپختون خوا پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات کے لئے متفقہ امیدوار لانے اور بلا مقابلہ کے لیے آج رات گورنر ہاوس میں اعلی سطحی اجلاس طلب کیا گیا۔ جس میں پی ٹی آئی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کے نمائندے شریک ہورہے ہیں۔ نوشہرہ میں جیو نیوز […]
By Yes 1 Webmaster on February 9, 2015 disposal, explosive, Nowshera, opening, training center, افتتاح, بارودی مواد, تربیتی مرکز, ناکارہ, نوشہرہ شوبز
نوشہرہ (یس ڈیسک) نوشہرہ میں بارودی مواد کو ناکارہ بنانے اور دھماکے کے تفتیشی عمل کے حوالے سے ملک بھر کے پہلے پولیس سکول آف ایکسپلوسیو ہینڈلنگ کا افتتاح کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے نوشہرہ پولیس لائن میں پولیس سکول آف ایکسپلوسیو ہینڈلنگ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر تقریب منعقد ہوئی […]
By Yes 2 Webmaster on January 14, 2015 Explosion, gas leakage, injured, mosque, Nowshera, priests, worshipers, امام, جھلس, دھماکہ, مسجد, نمازی, نوشہرہ, گیس لیکج اہم ترین, مقامی خبریں
نوشہرہ (یس ڈیسک) نوشہرہ کے نواحی علاقے قمرخیل میں جامع مسجد میں گیس بھر جانے سے دھماکہ، امام مسجد سمیت پانچ نمازی جھلس گئے، پولیس اور ریسکیو زرائع کے مطابق دو شدید زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا، بم ڈسپوزل سکواڈ کے […]