نومنتخب صدر ہائیکورٹ بار لاہور کاڈسٹرکٹ بار ننکانہ کا دوہ کا
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس )نومنتخب صدر ہائیکورٹ بار لاہور کاڈسٹرکٹ بار ننکانہ کا دوہ کامیابی پر ننکانہ بار کا مشکور ہو ں بار ، بنچ اور پریس کے خوشگوار تعلقات ہی وکلاء کے مسائل کا حل ہے ۔نومنتخب ہائیکورٹ بار لاہور رانا ضیاء عبدالرحمن نے اپنی ساتھی وکلاء عبدالرشید گجر ، محمد شکیل گوندل اور […]