counter easy hit

نوٹس

لاہور: اسکول کے بچوں پر پولیس کا لاٹھی چارج، وزیراعلیٰ کا نوٹس

لاہور: اسکول کے بچوں پر پولیس کا لاٹھی چارج، وزیراعلیٰ کا نوٹس

لاہور (یس ڈیسک) اسکول انتظامیہ کے مطابق بھاٹی چوک میں قائم اسکول کو ٹرسٹ سے لے کر سرکاری سرپرستی میں دینے پر طلبہ اور والدین نے احتجاج کیا جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے بچوں کو منتشر کرنے کے لئے تشدد کیا جس سے ایک بچہ زخمی ہو گیا۔ وزیر اعلٰی پنجاب […]

سپریم کورٹ کیجانب سے غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک جانے کے معاملہ کا نوٹس

سپریم کورٹ کیجانب سے غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک جانے کے معاملہ کا نوٹس

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے ایف آئی اے کو ہدایت کی گئی ہے کہ رپورٹ میں بتایا جائے غیر قانونی امیگریشن کے مقدمات میں ملزموں کی عدالت سے رہائی اور سزا سے متعلق وجوہات سے بھی عدالت کو آگاہ کیا جائے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ […]

دہلی میں پی آئی اے آفس بند کرنے کے لئے بھارت نے نوٹس بھجوا دیا

دہلی میں پی آئی اے آفس بند کرنے کے لئے بھارت نے نوٹس بھجوا دیا

لاہور (یس ڈیسک) بھارتی حکام نے دہلی میں پی آئی اے آفس بند کرنے کے لئے نوٹس بھجوا دیا ہے اور سٹاف کے ویزوں میں بھی توسیع نہیں کی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی حکام نےپی آئی اے کے نئی دہلی کے دفاتر بند کرنے کا نوٹس بھجوادیا۔ بھارتی حکام کی طرف سے بھیجے گئے نوٹس […]

شہباز شریف نے پٹرول کی قلت کا نوٹس لے لیا، وفاق سے سی این جی بحال کرنے کا مطالبہ

شہباز شریف نے پٹرول کی قلت کا نوٹس لے لیا، وفاق سے سی این جی بحال کرنے کا مطالبہ

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وفاقی وزیر پٹرولیم خاقان عباسی سے رابطہ کر کے اُن سے پٹرول کی شدید قلت کے باعث پیدا ہونے والے صورت حال پر تبادلہ خیا ل کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کی طرف سے پٹرول کی قلت دور ہونے تک پنجاب میں سی این جی بحال کرنے […]

وزیراعلیٰ سندھ نے شہر میں فائرنگ کے واقعات کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ سندھ نے شہر میں فائرنگ کے واقعات کا نوٹس لے لیا

کراچی (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے شہر میں بڑھتے ہوئے فائرنگ کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو ذمہ داروں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کا نوٹس لیتے […]

وزراء کی قومی اسمبلی سے غیر حاضری کا نوٹس

وزراء کی قومی اسمبلی سے غیر حاضری کا نوٹس

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نے وزراء کی قومی اسمبلی سے غیر حاضری کا نوٹس لیتےہوئے غیر حاضر وزراء کی فہرست طلب کر لی ہے۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس سے وزراء کی عدم حاضری کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعظم نے چیف وہیپ سے ان وزراء کی فہرست طلب […]

کراچی: وزیراعلی نے نیشنل ہائی وے حادثے کا نوٹس لے لیا

کراچی: وزیراعلی نے نیشنل ہائی وے حادثے کا نوٹس لے لیا

کراچی (یس ڈیسک) وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نےنیشنل ہاوئی حادثے کا نوٹس لےلیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلی نے پولیس اورریسکیواداروں کوفوری کارروائی کاحکم دیدیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیاں تیزکی جائیں تاکہ مزیدجانی نقصان سےبچاجائے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 39

وزیر اعظم نے جیو نیوز کی ٹیم پر حملوں کا نوٹس لے لیا:پرویز رشید

وزیر اعظم نے جیو نیوز کی ٹیم پر حملوں کا نوٹس لے لیا:پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو ہدایت کر دی ہے کہ جیو نیوز کی ٹیم پر حملوں کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے لاہور میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے […]

چیف الیکشن کمشنر الیکشن ٹربیونل کے طریقہ کار کا نوٹس لیں، خورشید شاہ

چیف الیکشن کمشنر الیکشن ٹربیونل کے طریقہ کار کا نوٹس لیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں دھاندلی ہو تو دوسرے نمبر پر آنے والے کو کامیاب قرار دیا جاتا ہے، پنجاب میں ہو تو دوبارہ انتخابات کرائے جاتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر الیکشن ٹربیونل کے طریقہ کار کا نوٹس لیں۔ اسلام آباد سے جاری اپنے ایک […]

شہباز شریف نے بائو انور کے قتل کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب

شہباز شریف نے بائو انور کے قتل کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے سیالکوٹ میں ایم کیو ایم کے عہدیداران باؤ انور کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈی پی او سیالکوٹ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کی اور ملزموں کی فی الفور گرفتاری کا حکم دیدیا ہے۔ بیان میں شہباز […]

اسلحہ سکینڈل کیس، سابق کمانڈنٹ ایف سی سمیت چھ ڈی آئی جیز کو نوٹس جاری

اسلحہ سکینڈل کیس، سابق کمانڈنٹ ایف سی سمیت چھ ڈی آئی جیز کو نوٹس جاری

پشاور (یس ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے اسلحہ سکینڈل کیس میں سابق کمانڈنٹ ایف سی سمیت چھ ڈی آئی جیز کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ پشاور ہائیکورٹ میں نیب کی جانب سے چھ ڈی آئی جیز کو اسلحہ سکینڈل کیس میں شامل تفتیش کرنے کے حوالے سے درخواست کی سماعت کی گئی۔ چیف جسٹس مظہر عالم […]

غداری کیس، اٹارنی جنرل کو نوٹس، ایک ہفتے میں جواب داخل کرانے کی ہدایت

غداری کیس، اٹارنی جنرل کو نوٹس، ایک ہفتے میں جواب داخل کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں غداری کیس کا ٹرائل جلد مکمل کرنے کیلئےدائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا اور ایک ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ اٹارنی جنرل نے عدالت کے حکم پر عملدرآمد کرنے کی یقین دہانی کرا دی اور […]

شہباز شریف کا خصوصی افراد پر پولیس تشدد کا فوری نوٹس

شہباز شریف کا خصوصی افراد پر پولیس تشدد کا فوری نوٹس

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے خصوصی افراد پر پولیس تشدد کے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ذمےداروں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے خصوصی افراد پر پولیس تشدد کے واقعے کی خبر کا فوری نوٹس لے لیا اور انکوائری […]