counter easy hit

نوید سحر کالج لالہ موسیٰ، کا اعزاز

نوید سحر کالج لالہ موسیٰ کا اعزاز

نوید سحر کالج لالہ موسیٰ کا اعزاز

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )نوید سحر کالج لالہ موسیٰ کا اعزاز ہونہار طالبہ نے سیکنڈائیر پارٹ ٹو کے امتحان میں گوجرانوالہ بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرکے حکومت پنجاب کی جانب سے 80000سکالر شپ حاصل کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ کی معیاری درس گاہ نوید سحر کالج کی ہونہار طالبہ خدیجہ یاسمین نے […]