counter easy hit

نژاد

پاکستانی نژاد ہسپانوی مشیر (کونسیرا) ڈاکٹر ہما جمشید کو انکے عہدے سے فارغ کر دیا

پاکستانی نژاد ہسپانوی مشیر (کونسیرا) ڈاکٹر ہما جمشید کو انکے عہدے سے فارغ کر دیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) بلدیہ بارسلونا میں ’’بارسلونا ان کمیون ‘‘اتحاد نے ’’سیوتات بیا‘‘میں پاکستانی نژاد ہسپانوی مشیر (کونسیرا)ڈاکٹر ہماجمشید کو انکے عہدے سے فارغ کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ہماجمشید کو انکے عہدے سے فارغ کر نےپر ’’ان کیمون‘‘گروپ کا موقف ہے کہ اتحادنے یہ مشکل ترین فیصلہ کیا ہے۔ کیونکہ سیوتات بیا سے نامزد […]

ناروے : پاکستانی نژاد ڈپٹی میئر یوسف گیلانی کے ساتھ اجتماعی شام کی تصویری جھلکیاں

ناروے : پاکستانی نژاد ڈپٹی میئر یوسف گیلانی کے ساتھ اجتماعی شام کی تصویری جھلکیاں

اوسلو (سید حسین) ناروے کے شہر دریمن کے پاکستانی نژاد ڈپٹی میئر سید یوسف گیلانی نے کہاہے کہ وہ ناروے پاکستان تعلقات کو بہتربنانے کے لیے کوشاں رہیں گے۔ کمیونٹی کے اعزازمیںیہاں ایک مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ وہ ان تمام لوگوں کے شکرگزار ہیں۔ Post Views – پوسٹ […]

ناروے کے شہر دریمن کے پاکستانی نژاد ڈپٹی میئر یوسف گیلانی کے ساتھ اجتماعی شام

ناروے کے شہر دریمن کے پاکستانی نژاد ڈپٹی میئر یوسف گیلانی کے ساتھ اجتماعی شام

اوسلو (سید حسین) ناروے کے شہر دریمن کے پاکستانی نژاد ڈپٹی میئر سید یوسف گیلانی نے کہاہے کہ وہ ناروے پاکستان تعلقات کو بہتربنانے کے لیے کوشاں رہیں گے۔ کمیونٹی کے اعزازمیںیہاں ایک مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ وہ ان تمام لوگوں کے شکرگزارہیں جنہوں نے ان کے ساتھ […]

پاکستانی نژاد پارلیمنٹیرنیز ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کریں: ایاز صادق

پاکستانی نژاد پارلیمنٹیرنیز ملک کی بہتری کیلئے کردار ادا کریں: ایاز صادق

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی صدارت میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں دنیا بھر سے پاکستانی نژاد پارلیمنٹیرنز شریک ہیں۔ ابتدائی خطاب میں ایاز صادق نے کہا پاکستانی نژاد غیر ملکی پارلیمنٹیرینز کی ایسوسی ایشن بنانا چاہتے ہیں جس کا مرکز پاکستانی قومی اسمبلی ہو گی۔ ان کا کہنا تھا […]

پاکستانی نژاد امریکی کا قتل :ملوث سفید فام پر الزام عائد

پاکستانی نژاد امریکی کا قتل :ملوث سفید فام پر الزام عائد

نیویارک (یس ڈیسک) امریکی ریاست کینٹکی میں پاکستانی نژاد امریکی کو قتل کرنے میں ملوث سفید فام شخص پر باقاعدہ الزام عائد کر دیا گیا ہے۔ مختار احمد کے قاتل کا دعویٰ ہے کہ وہ امریکی بحریہ کا سابق ملازم ہے۔ امریکا میں سفید فام مک کولم کے ہاتھوں پاکستانی نژاد مختار احمد کے قتل […]

پاکستانی نژاد زوہیب نے14 سال کی عمر میں ساؤتھ ہمپٹن یونیورسٹی میں داخلہ لیکر اپنے بھائی کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستانی نژاد زوہیب نے14 سال کی عمر میں ساؤتھ ہمپٹن یونیورسٹی میں داخلہ لیکر اپنے بھائی کا ریکارڈ توڑ دیا

لندن (یس ڈیسک) ریاضی میں قابل رشک حد تک دسترس رکھنے والے پاکستانی نژاد طالبعلم زوہیب احمد نے صرف 14 سال کی عمر میں برطانوی یونیورسٹی میں داخلہ لے کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ زوہیب احمد برطانوی یونیورسٹی کی تاریخ کے کم عمر ترین طالبعلموں میں سے ایک ہیں جنھوں نے ساؤتھ ہمپٹن […]