شیخوپورہ مریدکے روڈ کے علاقہ اڈہ سیکھم میں نکاسی آب کے نالہ کی تعمیر کے دوران سنگین نوعیت کی بے ضابطگیوں کے انکشافات
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پروونشنل گورنمنٹ کے منصوبہ کے تحت شیخوپورہ مریدکے روڈ کے علاقہ اڈہ سیکھم میں نکاسی آب کے نالہ کی تعمیر کے دوران سنگین نوعیت کی بے ضابطگیوں کے انکشافات ہوئے ہیں، ڈی سی او ارقم طارق کو موضع سیکھم کے رہائشی ماسٹر محمد شریف کی جانب سے دی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا […]