ملتان :بس کی ٹکر سے خوفزدہ نہر میں کودنے والا بچہ نہ مل سکا
وہاڑی چوک کے قریب ہیڈ نوبہار میں سات سالہ افضل نے تیز رفتار بس سے خوفزدہ ہوکر نہر میں چھلانگ لگا دی ، تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ملتان (یس اُردو ) ملتان میں 7 سالہ بچے نے بس سے ڈر کر نہر میں چھلانگ لگالی ، بچے کی تلاش میں ریسکیو آپریشن جاری ،ملتان […]