counter easy hit

نیا ٹریلر

سسپنس اور ایکشن سے بھر پور جیمز بونڈ کی فلم اسپیکٹر کا نیا ٹریلر جاری

سسپنس اور ایکشن سے بھر پور جیمز بونڈ کی فلم اسپیکٹر کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک : ایکشن، ایڈونچر اور جاسوسی سے بھرپور بونڈ سیریز کی فلم اسپیکٹر کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ سام مینڈس کی ڈائریکشن میں بننے والی فلم میں جیمز بونڈ ایک بار پھر دشمنوں پر قہر بن کر ٹوٹیں گے۔ جیمز بونڈ کا مشہور و معروف کردار مسلسل چوتھی بار اداکار ڈینیل […]

فلم “دی مارشین” کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

فلم “دی مارشین” کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

نیویارک : سائنس فکشن فلموں کے دیوانے تیار ہوجائیں ،سنسنی سے بھرپور امریکن سائنس فکشن فلم دی مارشین (The Martian) کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ رڈلے اسکاٹ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی خلائی سفر پر روانہ ہونے والے ایک خلاباز کے گرد گھومتی ہے جو مشکلات میں گرفتار ہوجاتا […]

قاتل بچوں کے موضوع پر بننے والی فلم پارٹیزن کا نیا ٹریلر جاری

قاتل بچوں کے موضوع پر بننے والی فلم پارٹیزن کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک : فلم جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا کے بچوں پر بنائی گئی ہے جنہیں کرائے کے قاتل بنایا جاتا ہے۔ ہدایتکار ایریل کلائیمین نے ایک اخبار میں چھپی خبر سے فلم کا مرکزی خیال لیا۔ اداکار ونسنٹ کیسل اور جرمی کیبریل نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ کیسل بارہ سالہ جرمی کو کرائے […]

ہالی ووڈ ایکشن فلم دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ ایکشن فلم دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک : ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں برطانوی اداکارایڈ سکرن نے ایک سابق ایجنٹ کا کردار ادا کیا ہے جو بینک لاٹنے والے عورتوں کے گینگ کے چنگل میں پھنس جاتا ہے۔ وہ اسے مجبور کر دیتی ہیں کہ […]

ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور سنسنی خیز فلم سولیس کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی ایکشن سے بھرپور سنسنی خیز فلم سولیس کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک : سولیس کی کہانی ایک ڈاکٹر کی ہے جو ایف بی آئی کے خصوصی ایجنٹ سے مل کر سیریل کلر کی تلاش میں نکلتا ہے۔ ہدایتکار افونسو پویارٹ کی اس فلم میں اداکار کولن فارل اور انیتھونی ہاپکنز نے مرکزی کردار نبھایا ہے۔ فلم رواں سال ستمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے […]

جیمز بونڈ سیریز کی نئی فلم سپیکٹر کا نیا ٹریلر جاری

جیمز بونڈ سیریز کی نئی فلم سپیکٹر کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس : سیم مینڈس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں جیمز بانڈ ایک مرتبہ پھر دشمنوں کے تعاقب میں اپنی توانائیاں صرف کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ فلم میں جیمز بانڈ کا مشہور اور معروف کردار ایک مرتبہ پھر اداکار ڈینیل کریگ نبھاتے دکھائی دیں گے جبکہ دیگر فنکاروں میں کرسٹوف والٹز، رالف […]

مشن امپاسبل روگو نیشن کا نیا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز

مشن امپاسبل روگو نیشن کا نیا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز

ہالی ووڈ : ہالی ووڈ کی ایکشن سنسنی خیز فلم “مشن امپاسبل ” روگو نیشن کا نیا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔ نئی فلم “مشن امپاسبل ” سیریز کا پانچواں حصہ ہے جس میں اداکار ٹام کروز آئی ایم ایف ایجنٹ کا کردار کر رہے ہیں۔ وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ […]

ایکشن تھرلر فلم نو اسکیپ کا نیا ٹریلر جاری

ایکشن تھرلر فلم نو اسکیپ کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک : ہالی ووڈ کے صفِ اول کے اداکاروں اووَن ولسن اور پیئرس براسنن کی ایکشن تھرلر فلم نو اسکیپ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایتکار جان ایرک ڈوڈل کی اس فلم میں اووَن ولسن اور پیئرس براسنن کیساتھ لیک بیل،اسٹرلنگ جیرنزاور اسپینسر گیرٹ اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ مائیکل لٹوک اور ڈریو […]

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم پکسلز کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم پکسلز کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ”پکسلز” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم ایڈم سینڈلر اور پیٹر ڈِنکلیج نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔ سائنسدانوں نے 1982 میں مختلف ویڈیو گیمز خلا میں بھیجیں تاکہ خلائی مخلوق سے رابطہ ہو سکے لیکن خلا سے ان ویڈیو گیمز کے کرداروں کو […]

سیاہ فاموں کی غلامی پر بننے والی فلم ”فریڈم ” کا نیا ٹریلر جاری

سیاہ فاموں کی غلامی پر بننے والی فلم ”فریڈم ” کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک : فلمساز پیٹر کوسنس کی زیر نگرانی بننے والی فلم امریکی تاریخ کے سیاہ ترین باب یعنی سیاہ فاموں کی غلامی کے دور پر مبنی ہے۔ فلم کی کہانی ایک شخص کے گرد گھومتی ہے جسے غلام بنا کر اپنے خاندان سے الگ کر دیا جاتا ہے۔ تاہم طویل جدوجہد کے بعد وہ […]

سنسنی سے بھرپور فلم ٹومارو لینڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

سنسنی سے بھرپور فلم ٹومارو لینڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

ہالی وڈ : بریڈ برڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی ایڈونچر اور سنسنی سے بھرپور فلم ٹومارو لینڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ایڈونچر اور سنسنی سے بھرپور سائنس فکشن فلم ٹومارولینڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ بریڈ برڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک جوڑے […]

ہالی وڈ کامیڈی فلم ٹیڈ ٹو کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہالی وڈ کامیڈی فلم ٹیڈ ٹو کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

نیو یارک (جیوڈیسک) ٹیڈ ٹو دو ہزار دس میں بننے والی فلم کا سیکوئل ہے۔ جس میں ٹیڈ نامی ایک بھالو عام انسانوں کی طرح زندگی گزار رہا ہوتا ہے اور خود کو زندہ انسان ثابت کرنے کے لیے عدالت کی مدد لیتا ہے۔ کامیڈی فلم ٹیڈ ٹو چھبیس جون کو سینما گھروں کی زینت […]

بالی وڈ کی ڈانس فلم ” اے بی سی ڈی ٹو “کا نیا ٹریلر جاری

بالی وڈ کی ڈانس فلم ” اے بی سی ڈی ٹو “کا نیا ٹریلر جاری

ممبئی (جیوڈیسک) ہدایتکار اور کوریوگرافر ریمو ڈیسوزا کی نئی فلم اینی باڈی کین ڈانس ٹو ایسے نوجوان گروپ کی ہے جو ڈانس کے ایک بڑے مقابلے کی تیاری میں مصروف ہے۔ فلم میں اداکارہ شردھاکپور اور ورون دھون مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ اے بی سی ڈی ٹو انیس جون کو سینما گھروں کی […]

فلم جراسک پارک کے سیکوئل جراسک ورلڈ کا نیا ٹریلر جاری

فلم جراسک پارک کے سیکوئل جراسک ورلڈ کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ڈائنو سارز پر بنی فلم ”جراسک پارک” کے سیکوئل ”جراسک ورلڈ” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ”جراسک ورلڈ” میں ”جراسک پارک ” کے بائیس برس کا زمانہ دکھایا گیا ہے جب لوگ ایک نئے تھیم پارک کی سیر کے لئے آ رہے ہیں۔ اس فلم کے ہدایتکار کولن ٹریورو […]

جاسوسی کرداروں پر مبنی ایکشن کامیڈی فلم “اسپائی” کا نیا ٹریلر جاری

جاسوسی کرداروں پر مبنی ایکشن کامیڈی فلم “اسپائی” کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ (جیوڈیسک) جاسوسی کرداروں پر مبنی ایکشن کامیڈی فلم “اسپائی” کا نیا کلپ جاری کردیا گیا۔ فلم کی کہانی خفیہ ایجنسی کیلئے کام کرنے والی ایک ایسی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو حادثاتی طور پر انڈر کور ایجنٹ کی ذمہ داریاں سنبھال لیتی ہے اور جرائم کی دنیا کو کھوجنے نکل پڑتی ہے۔ […]

ہالی ووڈ فلم ٹرمینیٹر جینیسز کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم ٹرمینیٹر جینیسز کا نیا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (جیوڈیسک)ایکشن سے بھرپور سائنس فکشن فلم میں آرنلڈ شوارزنیگر مشینوں سے جنگ کرتے نظر آئیں گے۔ فلم میں دشمنوں کے ساتھ روایتی جنگ میں دیکھنے کو ملے گی۔ سال دو ہزار انتیس پر بنائی گئی فلم میں تباہی کے کئی مناظر بھی شامل کئے گئے ہیں۔ فلمی پنڈتوں کے مطابق فلم باکس آفس […]

ہالی ووڈ فلم ” گڈ کل ” کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم ” گڈ کل ” کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ فلم ” گڈ کل ” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم کی کی کہانی ڈرون سے لوگوں کو موت کے گھاٹ اتارنے والے ایک امریکی پائیلٹ کی ہے جس کا ضمیرجاگ اٹھتا ہے۔ فلم رواں سال مئی میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views – پوسٹ […]

ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’مشن امپاسیبل روگو نیشن ‘‘ کا نیا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’مشن امپاسیبل روگو نیشن ‘‘ کا نیا ٹریلر ریلیز

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی ایکشن اور سنسنی خیزفلم ’’مشن امپاسیبل روگو نیشن ‘‘ کا نیا ٹریلر آگیا ، ٹام کروز فلم میں ایکشن کرتے نظر آئیں گے ۔ نئی فلم ’’مشن امپاسبل سیریز ‘‘ کا پانچواں حصہ ہے جس میں ٹام کروز آئی ایم ایف ایجنٹ ایتھن ہنٹ کا کردار کر رہے ہیں۔ وہ […]

ہارر فلم انسیڈیئس چیپٹر تھری کا نیا ٹریلر ریلیز

ہارر فلم انسیڈیئس چیپٹر تھری کا نیا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی ہارر فلم انسیڈیئس چیپٹر تھری کا نیا ٹریلر آ گیا۔ Leigh Whannell کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم دو ہزار تیرہ میں ریلیز ہونے والی انسیڈیئس چیپٹر ٹو کا سیکوئل ہے۔ فلم کی کہانی ایسے خاندان کی ہے جنہیں گھر میں موجود پراسرار مخلوق کی وجہ سے مختلف […]

ہالی وڈ فلم ” بلیک ہیٹ ” کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ فلم ” بلیک ہیٹ ” کا نیا ٹریلر جاری

نیو یارک (یس ڈیسک) امریکی نوجوانوں کی ٹیم عالمی ہیکرز کا نیٹ ورک توڑنے نکل پڑی۔ ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی وڈ فلم ” بلیک ہیٹ ” کا جاری ہونے والا نیا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ فلم 15 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views – […]