counter easy hit

نیب

نیب کی تحقیقات کے فیصلے پر رانا مشہود کا ہائیکورٹ جانے کا اعلان

نیب کی تحقیقات کے فیصلے پر رانا مشہود کا ہائیکورٹ جانے کا اعلان

لاہور : صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے نیب کی جانب سے ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کرنے کے خلاف ہائی کورٹ جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ رانا مشہود نے کہا کہ وہ اس حوالے سے آج پریس کانفرنس میں بات کریں گے۔ رانا مشہود نے کہا کہ ان کو نیب کی جانب […]

نیب کا صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

نیب کا صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور : نیب نےکرپشن کے اسکینڈل پر صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے رانا مشہود کی کرپشن سے متعلق ویڈیو کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم کو آئندہ چند روز میں طلب کئے جانے کا امکان ہے پیش نہ ہونے […]

شریف خاندان اقتدار میں آکر ارب پتی بن گیا لیکن نیب شریف برادران کو نہیں پکڑے گا، عمران خان

شریف خاندان اقتدار میں آکر ارب پتی بن گیا لیکن نیب شریف برادران کو نہیں پکڑے گا، عمران خان

ہری پور : چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف خاندان اقتدار میں آکر ارب پتی بن گیا لیکن نیب کبھی بھی شریف برادران کو نہیں پکڑے گا۔ ہری پور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں پولیس سے غلط کام کرائے جارہے ہیں […]

سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی بے جا مداخلت سے نفرتیں بڑھیں گی، خورشید شاہ

سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی بے جا مداخلت سے نفرتیں بڑھیں گی، خورشید شاہ

سکھر : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نیب اور ایف آئی اے سندھ کی اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے ان کی کارروائیوں سے نفرتیں بڑھیں گی۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نیب اور ایف آئی اے […]

ایف آئی اے اور نیب سندھ حکومت کے خلاف حملہ آور ہیں، قائم علی شاہ

ایف آئی اے اور نیب سندھ حکومت کے خلاف حملہ آور ہیں، قائم علی شاہ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ وفاقی ایجنسیاں، ایف آئی اے اور نیب سندھ حکومت پر حملہ آور ہیں۔ کراچی میں سندھ کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ کرپشن کے نام پر سندھ حکومت کا میڈیا […]

ملک سے کرپشن کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے، چیئرمین نیب

ملک سے کرپشن کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد : نیب کے چیئرمین قمر زمان چوہدری کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ اجلاس میں گلگت بلتستان میں نیب کے ذیلی دفتر کے امور کو بہتر بنانے کیلیے اقدامات پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ڈی جی نیب راولپنڈی اسلام آباد نے چیئرمین نیب کو اس حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں […]

نواز شریف اور آصف زرداری کے خلاف نیب مقدمات نہیں بنوائے، پرویز مشرف

نواز شریف اور آصف زرداری کے خلاف نیب مقدمات نہیں بنوائے، پرویز مشرف

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر کے خلاف میری مرضی سے نیب مقدمات نہیں بنائے گئے، میں کوئی چیئرمین نیب نہیں تھا کہ مقدمات بناتا، آصف زرداری پر مجھ سے پہلے 11 مقدمات قائم تھے، […]

سپریم کورٹ نے نیب سے کرپشن کیسز میں وصول کی گئی رقوم کی تفصیلات طلب کر لیں

سپریم کورٹ نے نیب سے کرپشن کیسز میں وصول کی گئی رقوم کی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے نیب سے کرپشن کیسز میں وصول کیے گئے 265 ارب روپے کی تفصیلات طلب کر لیں. جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 150 میگا کرپشن کیسز کیس کی سماعت شروع کی تو ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب اکبر تارڑ نے عدالت عظمیٰ […]

نیب نے 150 میگا کرپشن کیسز کی ترمیم شدہ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

نیب نے 150 میگا کرپشن کیسز کی ترمیم شدہ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد : نیب نے کرپشن کے 150 میگا کیسز کی ترمیم شدہ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس میں شکایت کنندہ اور تصدیق کنندہ کا خانہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر […]

نیب پر تنقید کے خاتمے کیلئے سپریم کورٹ کا کمیشن بنایا جائے: شجاعت

نیب پر تنقید کے خاتمے کیلئے سپریم کورٹ کا کمیشن بنایا جائے: شجاعت

لاہور : میڈیا سے گفتگو میں چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ نیب کی جانب سے 150 افراد کی عدالت عظمی میں پیش کی جانے والی لسٹ کے باعث نیب پر تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ نیب پر ہونے والی تنقید کے خاتمے کے لئے سپریم کورٹ کا کمیشن تشکیل دیا جائے […]

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کارکنان کی گرفتاریوں پر رینجرز کیخلاف دھرنے کا اعلان

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کارکنان کی گرفتاریوں پر رینجرز کیخلاف دھرنے کا اعلان

لندن : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ اگر صوبے کو اپنی دھرتی سمجھتے ہیں تو اسمبلی سے بل پاس کریں کہ اب ہمیں صوبے کی دھرتی پر مظلوموں پر ظلم کرنے والی رینجرز نہیں چاہئے جب کہ ایم کیو ایم کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد پر رینجرز […]

نیب کی فہرست میں کرپشن کے تمام کیسز سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے، پرویز رشید

نیب کی فہرست میں کرپشن کے تمام کیسز سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے، پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ کرپشن الزامات سے متعلق نیب کی فہرست پرویز مشرف دور میں سیاسی بنیادوں پر بنائی گئی۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سپریم کورٹ میں کرپشن کے خلاف جاری تحقیقات کی رپورٹ پر وزیراطلاعات سینٹر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ نیب کی […]

اربوں کی کرپشن، نیب نے آئی جی سندھ سمیت متعدد افسران کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں

اربوں کی کرپشن، نیب نے آئی جی سندھ سمیت متعدد افسران کیخلاف تحقیقات شروع کر دیں

اسلام آباد : نیب نے اربوں روپے کی کرپشن کے الزامات پر آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی سمیت متعدد پولیس افسران کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں، بلوچستان کے سابق وزیر عبدالغفور لہڑی کے خلاف 8 ارب روپے کے اثاثے بنانے سمیت تین کیسز کی تحقیقات کی منظوری بھی دیدی گئی۔ قومی احتساب بیورو […]

نیب نے ایف بی آر کے 3 سابق سربراہان کے خلاف کرپشن تحقیقات کی منظوری دیدی

نیب نے ایف بی آر کے 3 سابق سربراہان کے خلاف کرپشن تحقیقات کی منظوری دیدی

اسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایف بی آر کے 3 سابق سربراہوں کے خلاف کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی۔ چیرمین نیب قمرالزمان چوہدری کی زیر صدارت انتظامی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں ایف بی آر کے 3 سابق سربراہان سلمان صدیقی، عبداللہ یوسف […]

احتساب بیورو ٹھیک کام نہ کرے تو آنکھیں بند نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ

احتساب بیورو ٹھیک کام نہ کرے تو آنکھیں بند نہیں کر سکتے، سپریم کورٹ

اسلام آباد : نیب میں بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے کہ کیا نیب کا ادارہ قابل احتساب نہیں؟ نیب کے اپنے افسران کیخلاف غفلت برتنے پر موثر کارروائی نہیں ہو رہی، […]

نامعلوم شخص نے ڈی جی نیب بن کر اعلیٰ افسران سے کروڑوں روپے بٹور لئے

نامعلوم شخص نے ڈی جی نیب بن کر اعلیٰ افسران سے کروڑوں روپے بٹور لئے

کراچی (یس ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل نیب سندھ کا نام استعمال کرکے نامعلوم شخص نے سرکاری اداروں کے اعلی افسران اور نیب کے ملزمان کے رشتے داروں سے کروڑوں روپے بٹور لیے، گزشتہ کئی ماہ سے سرگرم گروہ اخبارات میں چھپنے والے تراشوں کی مدد سے زیر تحقیقات اداروں کے سربراہان اور دیگر متعلقہ افسران کی […]

سابق ایم ڈی پی ایس او کیخلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

سابق ایم ڈی پی ایس او کیخلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت نے پیٹرول بحران کے ذمہ دار سابق ایم ڈی پی ایس او امجد جنجوعہ کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے سعودی عرب سے واپسی پر […]