counter easy hit

نیشنل ایکشن پلان

سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس، نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے متعلق اقدامات پر غور

سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس، نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے متعلق اقدامات پر غور

کراچی: وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ کی زیرصدارت سندھ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد اور کراچی آپریشن کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلی ٰسندھ قائم علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ، صوبائی وزرا، کور […]

وزیراعظم کی زیر صدرات اجلاس، نیشنل ایکشن پلان اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

وزیراعظم کی زیر صدرات اجلاس، نیشنل ایکشن پلان اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد : وزیر اعظم نوازشریف کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس ہوا۔ آرمی چیف کی شرکت اور جنرل راحیل شریف کے دورہ امریکہ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے شرکاء کو بتایا کہ وزیر اعظم نے دورہ امریکہ میں امریکی حکام کو راء کی جانب سے پاکستان میں دہشتگردی سے […]

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے دہشت گردوں کی کمر توڑدی ہے، شہبازشریف

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے دہشت گردوں کی کمر توڑدی ہے، شہبازشریف

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں نیشنل ایکشن پلان پر موثر عملدرآمد کے ذریعے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے۔ وزیراعلی شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ملک میں توانائی بحران پرقابو پانے کیلئے بجلی کے منصوبوں پردن رات کام کیا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں گیس […]

نیشنل ایکشن پلان کو آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا

نیشنل ایکشن پلان کو آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا

لندن برطانیہ: نیشنل ایکشن پلان کو آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا،افسپا اور نیشنل ایکشن پلان میں کوئی فرق نہیں، فی الفور خاتمہ کیا جائے۔ قابض اور ظالم قوتیں جبر کے ذریعے کشمیریوں کو غلام نہیں رکھ سکتیں ۔نیشنلسٹ قوتیں باہم مل ایسے ایکٹ اور قوانین کو چیلنج […]

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے وزیراعظم کی علماء سے تعاون کی درخواست

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے وزیراعظم کی علماء سے تعاون کی درخواست

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کے زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں مدارس کی رجسٹریشن کے معاملات پر غور کیا گیا۔ آرمی چیف اور تنظیمات اتحاد المدارس کے وفد نے بھی شرکت کی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملک کو جرائم اور دہشتگردی سے پاک کرنے کیلئے علماء تعاون کریں۔ نواز شریف نے کہا […]

وزیر اعظم کی نیشنل ایکشن پلان پر عمل تیز اور تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم کی نیشنل ایکشن پلان پر عمل تیز اور تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت

اسلام آباد : وزیراعظم نے پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد میں تیزی لانے اور صوبے کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت جاتی امرا رائے ونڈ میں اجلاس ہوا، جس میں وزیر اعلیِ شہبازشریف، متعلقہ صوبائی وزرا اور آئی جی […]

دہشت گردوں کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کو ہر صورت کامیاب بنائیں گے،وزیراعظم نواز شریف

دہشت گردوں کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کو ہر صورت کامیاب بنائیں گے،وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان کو ہرصورت کامیاب بناکر دہشت گردوں کو ان کی کمین گاہوں سے ڈھونڈ کر ختم کریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف نے وزیرداخلہ پنجاب شجاع خان زادہ کی شہادت پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ شجاع خان زادہ قوم کے بہادرسپوت […]

سپریم کورٹ کا نیشنل ایکشن پلان سے متعلق پیشرفت رپورٹ پر عدم اطمینان

سپریم کورٹ کا نیشنل ایکشن پلان سے متعلق پیشرفت رپورٹ پر عدم اطمینان

اسلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیشنل ایکشن پلان سے متعلق پیشرفت رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا ، جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں آٹھ ماہ گزرنے کے باوجود جوائنٹ انوسٹی گیشن ڈائریکٹوریٹ کا قیام عمل میں نہیں لایا جا سکا۔ سپریم کورٹ میں این جی اوز کی رجسٹریشن سے […]

نیشنل ایکشن پلان آوٹ آف ایکشن ہو چکا ہے، طاہر القادری

نیشنل ایکشن پلان آوٹ آف ایکشن ہو چکا ہے، طاہر القادری

لاہور : ماڈل ٹاون لاہور میں عوامی تحریک کے سیکرٹریٹ میں سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پر ڈھونگ رچایا گیا ہے چھے ماہ گزرنے کے باوجود مدارس کی کوئی رجسٹریشن نہیں کی گئی۔ کالعدم […]

نیشنل ایکشن پلان پر کراچی سے خیبر تک عمل ہو گا: نواز شریف

نیشنل ایکشن پلان پر کراچی سے خیبر تک عمل ہو گا: نواز شریف

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں پاکستان ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے واضح کیا کہ فتنہ پھیلانے والی تنظیموں کو بھی معاف نہیں کیا جائے گا۔ بندوق صرف ریاست کے پاس ہو گی، کسی اور کے پاس برداشت نہیں کریں گے۔ ملیشیا جہاں جہاں بھی ہوگی نہیں چھوڑیں گے۔ […]

نیشنل ایکشن پلان، ابتک 19 ہزار 272 مشتبہ افراد گرفتار

نیشنل ایکشن پلان، ابتک 19 ہزار 272 مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد (یس ڈیسک) نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی رپورٹ وزیرا عظم کو پیش کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 24 دسمبر سے ابتک ملک بھر میں 19 ہزار 789 آپریشن کئے گئے جس سے 19 ہزار 272 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ پنجاب میں 11 ہزار 634، سندھ میں 3003، 3737 […]

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی نئی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی نئی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کو نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی نئی رپورٹ پیش کردی گئی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک بھرمیں 19 ہزار 789 آپریشنز کیے گئے، جس کے دوران 19 ہزار 272 مشتبہ افراد گرفتار ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق […]

نیشنل ایکشن پلان، اقدامات نتیجہ خیز ثابت ہو رہے ہیں: شہباز شریف

نیشنل ایکشن پلان، اقدامات نتیجہ خیز ثابت ہو رہے ہیں: شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل نوید زمان، صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ، چیف سیکرٹری، ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل خان طاہر جاوید خان اور ایپکس کمیٹی کے دیگر ممبران شریک ہوئے۔ اجلاس میں […]

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کرنے پر اتفاق

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (یس ڈیسک) ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور، ملکی سیکورٹی صورتحال اور فوجی عدالتوں کے قیام پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں آرمی چیف نے آپریشن ضرب عضب اور خیبر […]

دہشت گردی کیخلاف نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کیا جائے: وزیراعظم

دہشت گردی کیخلاف نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کیا جائے: وزیراعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اسلام آباد میں اعلی سطح کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے جس میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکش پلان پر عملدرآمد، توانائی کی صورتحال سمیت اہم قومی امور پر غور کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اجلاس کو پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر […]

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد، وزیر اعلیٰ سندھ نے آج اجلاس طلب کر لیا

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد، وزیر اعلیٰ سندھ نے آج اجلاس طلب کر لیا

کراچی (یس ڈیسک) نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لئے وزیر اعلی سندھ نے آج اجلاس طلب کر لیا۔ نیشنل ایکشن پلان پر صوبے میں عمل درآمد کے لئے وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی سربراہی میں آج اجلاس وزیر اعلی ہاوس میں ہوگا۔ اجلاس میں کور کمانڈر کراچی نوید مختار،ڈی جی […]