counter easy hit

نیند

ہم ایسی قوم سے ہیں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے

ہم ایسی قوم سے ہیں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے

تحریر : سلطان حسین رات کو دیر سے سونے کے باعث ابھی گہری نیند میں ہی تھے کہ ہوم منسٹر کا حکم نامہ ملا کہ جلدی اٹھیں بھائی صاحب آرہے ہیں ساتھ جانا ہے گہری نیند کی وجہ سے یہ بات بڑی ناگوار گزری لیکن پھر جو بات بتائی گئی اس نے ہمارے ہوش ٹھکانے […]

نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

تحریر : محمد آصف اقبال انگلش اخبار ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کی روشنی میں سال 2015میں جن تین ممالک میں سب سے زیادہ صحافی حضرات قتل ہوئے ان میں ہندوستان سر فہر ست ہے۔رپورٹرس وِدآوٹ بارڈرس کی شائع رپورٹ کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے بالمقابل ہندوستان میں گزشتہ سال سب سے زیادہ صحافی حضرات […]

وہ آپ نے کر دکھایا

وہ آپ نے کر دکھایا

تحریر : شاہ بانو میر پاکستان سے فرانس آتے یوں محسوس ہوتا ہے کہ جنت تو ملی مگر اپنوں سے خالی اداسی تنہائی خاموشی اور ایسے میں اگر ہم جیسے نام کے مسلمان ہوں تو ان کی اداسی فلموں ڈراموں گپ شپ آئے روز ہوٹلنگ اور شاپنگ کی صورت ہی تحلیل ہوتی تھی- مصنوعی مصروفیات […]

موت کا فیصلہ

موت کا فیصلہ

تحریر: شاہد شکیل کچھ لوگوں کے لئے ڈاکٹر آرنولڈ رحمت کا فرشتہ اور کچھ لوگوں کیلئے موت کا سوداگر ہے کیونکہ ایک طرف شدید بیمار افراد کا علاج کرتا ہے تاکہ وہ جلد ازجلد شفایاب ہوں تو دوسری طرف کئی قریب المرگ انسانوں کو موت کی نیند سلانے یعنی خود کشی کرنے میں مدد کرتا […]

آیلان کردی انسانی المیہ

آیلان کردی انسانی المیہ

تحریر : آمنہ نسیم آیلان کردی کون تھا ؟آیلان کردی ماں کا لاڈلا بیٹا تھا اور باپ کا لخت جگر تھا وہ معصوم تھااس سے کوئی جرم سردذد نہ ہواتھا ۔لیکن پھر بھی بے رحم دنیا نے اس کی زندگی نگل لی وہ سمندر میں ڈوب گیا ۔وہ لوگوں کے لیے بس ایک تصویر بن […]

لذت بشرط ریاضت

لذت بشرط ریاضت

تحریر : شاہ بانو میر آپ دنیا کے ہر موضوع پے لکھ سکتے ہیں ـ فراٹے بھرتا ہوا قلم اور برق رفتار دماغ جیسے زقند بھرتا ہوا آگے اور آگے خیالات کو بڑہائے چلا جاتا ہے لیکن جہاں بات آجاتی ہے قرآن پاک کی ہاتھ تھم جاتے ہیں دل دھڑک اٹھتا ہے گویا دیواریں توڑ […]

نیند کیوں رات بھر نہیں آتی؟

نیند کیوں رات بھر نہیں آتی؟

تحریر : ایم سرور صدیقی یہ شعر کو آپ میں سے بیشتر نے سنا ہو گا کون کہتا ہے موت آئی تو مر جائوں گا میں تو دریا ہوں سمندر میں اترجائوں گا اس کا مطلب ہے موت ۔۔زندگی کے تسلسل کا ہی نام ہے یہ بات عین اسلام ہے ۔۔۔کوئی فوت ہو جائے تو […]

گل جو مرجھا گیا

گل جو مرجھا گیا

تحریر : عقیل خان ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پر روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا رات بارہ بجے کے قریب موبائل فون پر ایک دوست کا ایس ایم ایس آیا ۔گہری نیند میں ہونے کی وجہ سے اس کو پڑھا نہیں اور صبح اٹھ کر دیکھا تو […]

کوالالمپور سے کانگر تک

کوالالمپور سے کانگر تک

تحریر : ابن ریاض غسل خانے کے دروازے سے زور آزمائی کے بعد ہم سو گئے۔ تھکے ہوئے تو یقینًا تھے سو چند ہی لمحوں میں نیند کو پیارے ہو گئے۔ صبح تاخیرسے بیدار ہوئے۔ اچھا یہ ہوا کہ کھانا قریب سے ہی مل گئے۔ اب ہم نے کانگر/کنگار کا پوچھا تو معلوم ہوا کہ […]

ایک سیلفی پلیز

ایک سیلفی پلیز

تحریر : عالیہ جمشید خاکوانی دبی دبی سسکیوں کی آواز گیلری میں سے آرہی تھی ۔وہ نیند میں کسمسائی لیکن سرگوشیوں اور سسکیوں نے اسے اٹھنے پر مجبور کر دیا اس نے گیلری کی طرف کھلنے والی کھڑکی کا پردہ ذراسا سرکایا ۔”اوہ بے اختیار اس نے ایک طویل سانس خارج کی ۔” وہ تینوں […]

نیند، نشہ و سکون آور ادویات کے نقصانات

نیند، نشہ و سکون آور ادویات کے نقصانات

تحریر: نعیم الاسلام چودھری پریشانیاں، غم وغیرہ آج کسی شخص کو لاحق نہیں مگر ان سے نکلنے کیلئے آج بہت سے لوگ نیند، نشہ اور سکون آور ادویات استعمال کرتے ہیں اور اپنے مریضوں کو ڈاکٹروں کے کہنے پر ہیروئن، کوکین اور دیگر نشوں سے بنی ادویات کا عادی کر دیتے ہیں۔ چرس افیون وغیرہ […]

سکون

سکون

تحریر: شاہد شکیل دنیا کی ہر قوم کا بھلے اپنے اطوار،کلچر ز ،مذاہب،خطے،رہائش ، سٹیٹس اور سٹینڈرڈ کو مد نظر رکھ کر زندگی گزارنے کا الگ الگ طریقہ ہو لیکن سب انسانوں میں کامن بات یہ ہے کہ انہیں چوبیس گھنٹوں میں کم از کم پانچ سے سات گھنٹے سکون چاہئے اور سکون ہر انسان […]

کمزور بولنگ نے ٹیم مینجمنٹ کی نیندیں اُڑا دیں

کمزور بولنگ نے ٹیم مینجمنٹ کی نیندیں اُڑا دیں

لاہور : ہوم سیریز میں کمزور بولنگ نے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کی نیندیں اڑا دیں، زمبابوے جیسی کمزور ٹیم کے تینوں میچز میں بڑے اسکورز نے مینجمنٹ کو دستیاب وسائل اور حکمت عملی کا ازسر نو جائزہ لینے پر مجبور کردیا ہے۔ وہاب ریاض کی کارکردگی میں تسلسل کا فقدان درد سر بن گیا، پیسرز […]

عبدل بھائی کی ہوٹل بازیاں

عبدل بھائی کی ہوٹل بازیاں

تحریر : طیب فرقانی ”اردو کی کلاسیکی شاعری میں آسمان کو ظالم وجابر اور بے داد کہا گیا ہے لیکن شاید ہی کسی نے سورج سے آنکھیں ملاکر اس کو ظالم کہا ہو ۔ سورج کا ڈوبنا ابھرنا امید و ناامیدی کی علامت ہونی چاہئے ۔سلسلۂ روزو شب اس کی کروٹوں سے دراز ہوتا جاتا […]