counter easy hit

نیپرا کادسمبر

نیپرا کادسمبر کی بجلی 3روپے 84 پیسے سستی کرنےکافیصلہ

نیپرا کادسمبر کی بجلی 3روپے 84 پیسے سستی کرنےکافیصلہ

اسلام آباد…….نیپرا نے فی یونٹ بجلی کی قیمت 3روپے 84 پیسے کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بجلی قیمت میں کمی دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد کی گئی ہے ۔ دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے لیے سنٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت چیئرمین نیپرا طارق سدوزئی نے کی۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ […]