بھارتی کرکٹر دھونی کی زندگی پر مبنی فلمایم ایس دھونی ستمبر میں ریلیزہوگی
ممبئی ……بھارتی کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی کا شمار دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جن کی زندگی پر بالی ووڈ میں فلم بنائی جارہی ہے جو اگلے سال ریلیز کردی جائے گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیر جے پانڈے کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کا مرکز ی کردارسشانت سنگھ راجپوت ادا کر […]