مسلم لیگ ن لارے لپے کی سیاست کرنے والوں کا ٹولہ ہے،چوہدری محمد ارشد
سرائے عالمگیر(بیوروچیف) مسلم لیگ ن لارے لپے کی سیاست کرنے والوں کا ٹولہ ہے، ہر طرف دعوے اور رنگین نعروں کی گونج سنائی دیتی ہے مگرعوام کو ریلیف میسر نہیں ان خیالات کا اظہارپی ٹی آئی کے راہنما سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد نے اپنے بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ جس […]