یاسرمحمودزرگرگجرات چیمرآف کامرس ا سٹینڈنگ کمیٹی برائے جیولرزکے وائس چیئرمین نامزدہوگئے
لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ) ممتازکاروباری شخصیت یاسرمحمودزرگرگجرات چیمرآف کامرس اینڈانڈسٹری گجرات کی ا سٹینڈنگ کمیٹی برائے جیولرزکے وائس چیئرمین نامزدہوگئے ،سیکرٹری گجرات چیمبرآف کامرس کی طرف سے ان کو نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا،دوست احباب نے ان کو اس نامزدگی پردلی مبارکباددی ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 29