وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے دائر کردہ رٹ کی سماعت30اپریل تک ملتوی
گجرات ( صغیر احمد قمر ) ڈاکٹر صائمہ سلیمان کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات ڈاکٹرفہیم ملک کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے دائر کردہ رٹ کی سماعت30اپریل تک ملتوی ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج گجرات ذوالفقار علی نون نے یونیورسٹی آف گجرات کی لیکچرار ڈاکٹر صائمہ سلیمان کے […]