By Yes 1 Webmaster on September 11, 2015 issued, Judges case, orders, Pervez Musharraf, warrants, جاری, ججز نظر بندی کیس, حکم, وارنٹ گرفتاری, پرویز مشرف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کو گرفتار کر کے یکم اکتوبر کو عدالت پیش کیا جائے۔ ججز نظربندی کیس میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج سہیل اکرام نے سابق صدر پرویز مشرف کے وارنٹ […]
By Yes 1 Webmaster on July 4, 2015 Abdul Rashid Ghazi, challenge, murder, musharraf, warrant, غازی عبدالرشید, قتل کیس, وارنٹ گرفتاری, پرویزمشرف, چیلنج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق صدر پرویزمشرف نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں ماتحت عدالت سے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے اجراء کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ پرویز مشرف کی جانب سےاسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی کوئٹہ کی خصوصی عدالت کی ہدایت پر […]
By Yes 1 Webmaster on April 8, 2015 implementation, Islamabad High Court, non-bailable arrest warrant, Pervez Musharraf, stopped, اسلام آباد ہائیکورٹ, روک دیا, عمل درآمد, ناقابل ضمانت, وارنٹ گرفتاری, پرویز مشرف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد روکنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف پرویز مشرف کی درخواست کی سماعت کی، […]
By Yes 1 Webmaster on April 2, 2015 Former President, issued, non-bailable warrant, Pervez Musharraf, جاری, سابق صدر, ناقابل ضمانت, وارنٹ گرفتاری, پرویز مشرف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ ملزم کی حاضری سے ایک دن کے استثنیٰ کی درخواست بھی مسترد کر دی گئی۔ سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت اسلام آباد کے […]