counter easy hit

واضح

سعودی عرب کی سالمیت پر پاکستان کا واضح پیغام

سعودی عرب کی سالمیت پر پاکستان کا واضح پیغام

تحریر : محمد شاہد محمود پاکستان کی اعلیٰ سیاسی وعسکری قیادت نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کی سالمیت کو کوئی خطرہ ہوا تو پاکستان انتہائی سخت جواب دیگا۔ سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان السعود نے وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل راحیل شریف کیساتھ ملاقاتیں کیں۔ […]

حکومت منافقت چھوڑ کر اپنی پالیسی واضح کرے: فاروق ستار

حکومت منافقت چھوڑ کر اپنی پالیسی واضح کرے: فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر فاروق ستار نے خورشید بیگم سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کے وزراء ہمیں شکایات کے ازالہ کی یقین دہانی کرا رہے ہیں تو دوسری جانب الطاف حسین کے بیان پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ وزیر خزانہ نے یقین دلایا تھا […]

شہداء کربلا نے جانوں کا نذرانہ پیش کر کے حق و باطل کی تفریق واضح کر دی، امام شاہد تمیز

شہداء کربلا نے جانوں کا نذرانہ پیش کر کے حق و باطل کی تفریق واضح کر دی، امام شاہد تمیز

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) شہداء کربلا نے جانوں کا نذرانہ پیش کر کے حق و باطل کی تفریق واضح کر دی، لشکر حسینی سے برسر پیکار یذیدی ٹولے کے پیرو کار آج بھی دنیا میں دہشتگردی، بد امنی ، شر انگیزی اور انتہا پسندی پھیلا نے میں مصروف ہیں ، کربلا معلی میں […]

دھاندلی کے واضح ثبوت دیئے، جیت کیلئے پرامید ہوں، جہانگیر ترین

دھاندلی کے واضح ثبوت دیئے، جیت کیلئے پرامید ہوں، جہانگیر ترین

ملتان : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ دھاندلی کے واضح ثبوت الیکشن ٹریبونل میں جمع کرائے تھے، جیت کیلئے پرامید ہوں۔ الیکشن ٹریبونل آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ عوام کی دعائیں ہمارے ساتھ ہیں، دھاندلی کے واضح ثبوت الیکشن ٹریبونل […]