بھارت دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہے,راجہ نعیم نواز
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) بھارت بلوچستان ،سندھ سمیت وطن کے دیگر حصوں میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاب کے راہنما راجہ نعیم نواز نے اپنے بیان میں کی انہوں نے کہاکہ کراچی کی عوام کو سوچنا ہوگا کہ وہ قائد تحریک عمران خان جیسی محب وطن قیادت […]