By Yes 2 Webmaster on September 23, 2015 afghanistan, Chaudhry Nisar Ali Khan, evidence, hope, incident, islamabad, language, Peshawar, اسلام آباد, افغانستان, امید, زبان, شواہد, واقعے, پشاور, چوہدری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیرداخلہ چوہدری نثار علی نے کہا ہے کہ بڈھ بیر حملے کے شواہد افغان حكومت کے سامنے رکھے جائیں گے اور توقع ہےکہ افغانستان كسی اوركی زبان نہیں بولے گا اور ذمہ داری كا مظاہرہ كرے گا۔ اسلام آباد میں ماتحت اداروں کے سربراہان كے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات كرتے […]
By Yes 2 Webmaster on August 11, 2015 court, crime, forensic, government, incident, Investigation, lahore, Punjab, reject, request, تحقیقات, حکومت, درخواست, عدالتی, قصور, لاہور, مسترد, واقعے, پنجاب, ہائیکورٹ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : ہائیکورٹ نے قصور واقعے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے حکومتی درخواست مسترد کردی۔ قصور واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے عدالتی کمیشن کے تحت تحقیقات کا اعلان کیا تھا جس کے لیے آج پنجاب حکومت کی جانب سے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو خط لکھا گیا تھا جس میں جوڈیشل کمیشن تشکیل […]
By Yes 1 Webmaster on May 25, 2015 against, Announced, Daska, incident, nationwide, protest, pti, احتجاج, اعلان, تحریک انصاف, ملک گیر, واقعے, ڈسکہ, کیخلاف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پی ٹی آئی کے ترجمان کے مطابق پارٹی کے سربراہ عمران خان نے ڈسکہ واقعے کے خلاف کل ملک گیر احتجاج کی کال دی ہے۔ تحریک انصاف کے کارکن ملک بھر میں بڑے شہروں میں پریس کلب کے سامنے دن 3 بجے مظاہرے کریں گے۔ احتجاج پر امن ہوگا جو پنجاب پولیس […]
By Yes 1 Webmaster on May 25, 2015 chief minister, Daska, incident, judicial inquiry, ordered, Punjab, جوڈیشل انکوائری, حکم, واقعے, وزیراعلی, پنجاب, ڈسکہ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے ڈسکہ واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دیا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے ڈسکہ میں پولیس افسر کے ہاتھوں 2 وکیلوں کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے جوڈیشل انکوائری کا حکم دیتے ہوئے ٹی ایم او ڈسکہ کو معطل کردیا۔ ترجمان کا کہنا ہے […]
By Yes 2 Webmaster on May 13, 2015 Army Chief, canceled, incident, karachi, pakistan, Rawalpindi, sri lanka, visited, آرمی چیف, دورہ, دہشتگردی, راولپنڈی, سری لنکا, منسوخ, واقعے, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں
راولپنڈی : سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے کراچی میں بس پر فائرنگ کے بعد واقعے کے بعد 3 روزہ دورہ سری لنکا منسوخ کردیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا 3 روزہ دورہ سری لنکا شیڈول تھا جسے سربراہ پاک فوج نے کراچی میں دہشت گردی کے بڑے واقعے کے بعد منسوخ کردیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on May 3, 2015 Dadu, expressions, Really, Shahbaz Sharif, Sirajul Haq Baloch, sorry, اظہار, افسوس, دادو, سراج الحق, شہباز شریف, لیاقت بلوچ, واقعے اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف،امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اور سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے دادو میں بس پر بجلی کی تار گرنے کے واقعے پرافسوس کااظہار کیا ہے۔ لاہور سے جاری الگ الگ بیانات میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اور سیکریٹری جنرل […]
By Yes 2 Webmaster on April 1, 2015 ambitions, front, Haider Abbas Rizvi, incident, Jinnah Ground, movement, تحریک انصاف, جناح گرائونڈ, حیدر عباس رضوی, سامنے, عزائم, واقعے اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماء حیدر عباس رضوی کا ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ عمران اسماعیل اور ان کے ساتھیوں کی شرانگیزی کی مذمت کرتے ہیں۔ عمران اسماعیل اپنے کارکنوں کی بڑی تعداد کیساتھ اچانک جناح گراؤنڈ پہنچے تھے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ پی ٹی آئی کے […]
By Yes 2 Webmaster on February 6, 2015 Baldia incident, event, fire, involved, karachi, political, Rangers, reports, آگ, رپورٹ, رینجرز, سانحہ بلدیہ, سیاسی گروہ, فیکٹری, ملوث, واقعے, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) رینجرز نے سندھ ہائی کورٹ میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے حوالے سے رپورٹ پیش کی جس میں کہا گیا ہے کہ فیکٹری میں آگ لگی نہیں بلکہ لگائی گئی جس میں سیاسی گروہ ملوث ہے۔ سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں […]
By Yes 2 Webmaster on December 4, 2014 Blind people, filed, High Court, judicial inquiry, tragedy, upon request, violence, تشدد, جوڈیشل انکوائری, دائر, درخواست, نابینا افراد, واقعے, ہائیکورٹ لاہور, مقامی خبریں
لاہور (یس ڈیسک) نابینا افراد پر تشدد کے واقعے کی جوڈیشل انکوائری کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے چئیرمین اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پرامن احتجاج کرنیوالے نابینا اور معذور افراد پر تشدد آئین اور قانون کی […]