واقع 16دسمبر ایسادن نہیں جسے بھلایا جاسکے,سید تو صیف حیدر
سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)واقع 16دسمبر ایسادن نہیں جسے بھلایا جاسکے 16 دسمبرآج بھی قوم کے دلوں میں تازہ ہے پوری قوم شہدائے اے پی ایف کے درجات کی بلندی کے لیے دعاگو ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے راہنما سید تو صیف حیدر عرف شانی شاہ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے […]