counter easy hit

والے

میٹرو بس پر تنقید کرنے والے منہ چھپاتے پھرتے ہیں،شہباز

میٹرو بس پر تنقید کرنے والے منہ چھپاتے پھرتے ہیں،شہباز

لاہور…….. وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میٹروبس پر تنقید کرنے والے آج منہ چھپاتے پھرتے ہیں، اورنج لائن منصوبے کے متاثرین کو معاوضےکی ادائیگی میں پورا انصاف برتیں گے۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اورنج لائن ٹرین منصوبے پر پیشرفت کا جائزہ لیا […]