counter easy hit

واٹرسپلائی ٹربائنوں سے ،مضرصحت پانی

عوام ٹی ایم اے کا فراہم کردہ واٹرسپلائی ٹربائنوں سے مضرصحت پانی استعمال کرکے بیمارہونے لگے

عوام ٹی ایم اے کا فراہم کردہ واٹرسپلائی ٹربائنوں سے مضرصحت پانی استعمال کرکے بیمارہونے لگے

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)لالہ موسیٰ کے عوام ٹی ایم اے کا فراہم کردہ واٹرسپلائی ٹربائنوں سے مضرصحت پانی استعمال کرکے بیمارہونے لگے،1960کی دہائی میں بچھائے گئے واٹرسپلائی کے پائپ عوام میں ہیپاٹائٹس ،یرقان جیسی بیماریاں بانٹنے لگے،سیاسی قیادت اور بیوروکریسی نے سارازورنئی ٹربائنوں کے نصب کرنے پرلگادیا،بوسیدہ پائپ تبدیل کرنے پرکوئی توجہ نہیں دی جارہی،50سال قبل […]