قانونی طور پر کنونشن میں شرکت کیلئےماسکو گئے:واپس آنے والے تاجر
ماسکو…….ماسکو سےواپس آنے والے تاجروں کا کہنا ہے کہ انہیں 25 سے 30 گھنٹے تک کھانے کو نہیں دیا گیا، وہ قانونی طور پر سالانہ کنونشن میں شرکت کےلیےماسکو گئےتھے۔ تاجروں کا کہنا تھا کہ ایئرپورٹ پر انہیں چھوڑے سے کمرے میں رکھا گیا اور یہ سارامسئلہ ٹریول ایجنٹ کی غفلت کی وجہ سے ہوا۔ […]