counter easy hit

ورثا

قصور: زیادتی کیس میں ملزموں کی عدم گرفتاری، ورثا کا احتجاج

قصور: زیادتی کیس میں ملزموں کی عدم گرفتاری، ورثا کا احتجاج

قصور : قصور کے نواحی دیہات حسین خان والا میں بچوں سے زیادتی کرنے والے ملزموں کو گرفتار نہ کرنے پر ورثاء سڑکوں پر نکل آئے اور دیپالپور روڈ بلاک کر دی۔ اس دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ پولیس کے لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور […]

کوئٹہ : ٹارگٹ کلنگ کیخلاف ورثا کا دھرنا، دفعہ 144 نافذ، ملوث 2 دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ : ٹارگٹ کلنگ کیخلاف ورثا کا دھرنا، دفعہ 144 نافذ، ملوث 2 دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ : کوئٹہ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پانچ افراد کی ہلاکت پر ورثا نے لاشیں سڑک پر رکھ کر دھرنا دیدیا، شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ ، سرچ آپریشن میں ملوث 2 دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے۔ کوئٹہ میں میزان چوک اور سرکلر روڈ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ہزارہ برادری کے پانچ […]

وفاقی وزیر خواجہ آصف نے لیسکو اہلکار کے ورثا کیلئے 25 لاکھ امداد کا اعلان کر دیا

وفاقی وزیر خواجہ آصف نے لیسکو اہلکار کے ورثا کیلئے 25 لاکھ امداد کا اعلان کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پانی خواجہ آصف نے فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے لیسکو اہلکار میاں منشا کے ورثا کیلئے 25 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ ملزم آصف عرف اچھی نے آج صبح زمین کے تنازع پر فائرنگ کر کے لیسکو اہلکار کو قتل کر دیا تھا۔ آنکھوں سے رواں آنسو ، […]

کراچی : پولیس شہدا کے ورثا میں چیک اور پلاٹ تقسیم کئے گئے

کراچی : پولیس شہدا کے ورثا میں چیک اور پلاٹ تقسیم کئے گئے

کراچی (یس ڈیسک) کراچی پولیس کے شہداء کے ورثا میں بحریہ ٹاؤن کی جانب سے چیک اور پلاٹ کے مالکانہ حقوق دینے کی تقریب ہوئی۔ کراچی میں بحریہ ٹائون کی جانب سے سندھ پولیس کے شہدا کے ورثا میں فی کس دس لاکھ روپے اور ایک ایک پلاٹ دیا گیا۔ سینٹرل پولیس آفس کراچی میں […]

سانحہ پشاور شہداء کے ورثاء کا صبر و استبدال

سانحہ پشاور شہداء کے ورثاء کا صبر و استبدال

تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان میں نے کل رات اپنے ایک عزیز کو پشاور میں فون کیا اوران سے پوچھا سب کچھ کس طر ح سے ہے ؟ میں نے جو محسوس کیا اس کے لئے میر ے پاس کوئی زبان نہیں ،میر ے پاس کوئی الفا ظ نہیں ٹیلی ویژن سے آتے ہوئے مناظر اور […]

سانحہ انار کلی پر فضا سوگوار، دکانیں بند، ورثا کیلئے پانچ لاکھ روپے فی کس امداد

سانحہ انار کلی پر فضا سوگوار، دکانیں بند، ورثا کیلئے پانچ لاکھ روپے فی کس امداد

لاہور (یس ڈیسک) سانحہ انار کلی میں جاں بحق تیرہ افراد کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی، ورثا کیلئے فی کس پانچ لاکھ روپے امداد کا اعلان، لاہورکے تاجر آج مارکیٹیں بند رکھیں گے۔ لاہور کے انارکلی بازار میں آتشزدگی میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کیلئے حکومت پنجاب نے پانچ لاکھ […]