counter easy hit

وزارت

اسحاق ڈار سے وزارت خزانہ کی ذمہ داری واپس لے لی گئی

اسحاق ڈار سے وزارت خزانہ کی ذمہ داری واپس لے لی گئی

اسحاق ڈار سے وزارت خزانہ کی ذمہ داری واپس لے لی گئی   وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے وزارت خزانہ اور اقتصادی امور کی ذمہ داریاں واپس لے لی گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسحاق ڈار نے طبعیت کی  ناسازی کے باعث  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو چھٹی سے متعلق خط لکھا جس پر سابق وزیراعظم نوازشریف سے […]

وزارت صحت، لٹیرے اور سستی ادویات

وزارت صحت، لٹیرے اور سستی ادویات

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان بد قسمتی اس ملک و قوم کی وزارت اور عہدوں اور ایو نواں میں بیٹھے لو گ نہا یت ہی بے حس ،ظالم و مکار ،مفاد پر ست اور خود غر ض ہیں ملک کی 68سالہ تاریخ کو اٹھا کر دیکھ لیں ،میرے بہت ہی چاہنے والے ایک دوست […]

وزارت صحت کرپشن کی نانی اماں

وزارت صحت کرپشن کی نانی اماں

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری ہمارے ہاں آسمان کو چھوتی مہنگائی کی وجہ سے ادویات غریب مریضوں کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں جبکہ بیرونی ممالک میں حتیٰ کہ انڈیا میں بھی انہی ادویات کی قیمتیں 1/4حصہ سے بھی کم ہیںمیٹریل وہی ہے جسے ہم بھی انہی ممالک سے درآمد کرتے ہیں جہاں […]

غیر ذمہ دارانہ بیان پر مشاہد اللہ خان وزارت سے مستعفی

غیر ذمہ دارانہ بیان پر مشاہد اللہ خان وزارت سے مستعفی

اسلام آباد : آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام عباسی سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیان کے بعد مشاہد اللہ خان نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر پرویزرشید نے کہا ہے کہ وزیرماحولیات مشاہد اللہ خان نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم ہاؤس بھجوا دیا ہے۔ […]

ایان علی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا، ترجمان وزارت داخلہ

ایان علی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا گیا، ترجمان وزارت داخلہ

اسلام آباد : وفاقی وزارت داخلہ کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ کرنسی اسمگلنگ کیس میں ضمانت پر رہا ماڈل ایان علی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نہیں ڈالا گیا۔ بدھ کو ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ نئے ضابطہ کارکے تحت متعلقہ تحقیقاتی ادارے یا عدالت کی سفارش […]

کشمیر کونسل ای یو کا مقبوضہ کشمیر کے متعلق امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کا خیر مقدم

کشمیر کونسل ای یو کا مقبوضہ کشمیر کے متعلق امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کا خیر مقدم

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقو ق کے بارے میں امریکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کا خیرمقدم کیاہے۔ امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ (وزارت خارجہ) نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق سے متعلق اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہاہے کہ بھارتی حکام آرمڈ فورسز سپیشل پاور ایکٹ کو اس لیے استعمال کررہاہے تاکہ […]

وزارت پانی وبجلی نے چیچو کی ملیاں پاور پلانٹ پراجیکٹ ختم کردیا

وزارت پانی وبجلی نے چیچو کی ملیاں پاور پلانٹ پراجیکٹ ختم کردیا

اسلام آباد: وزارت پانی وبجلی نے 525 میگاواٹ کا چیچو کی ملیاں پاور پلانٹ پراجیکٹ ختم کردیا جب کہ پاور کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے بھی پراجیکٹ ختم کرنے کی تصدیق کردی۔ شیخوپورہ کے قریب 35 ارب کی لاگت سے 525 میگاواٹ کے لگنے والے چیچو کی ملیاں پاور پراجیکٹ پر 2008 میں کام شروع […]

وزیراعظم کا سحری میں لوڈشیڈنگ کا نوٹس، وزارت پانی و بجلی سے جواب طلب

وزیراعظم کا سحری میں لوڈشیڈنگ کا نوٹس، وزارت پانی و بجلی سے جواب طلب

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے ملک کے مختلف شہروں میں سحری کے اوقات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ پرشدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نوازشریف نے رمضان المبارک کی پہلی سحری کے دوران مختلف شہروں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت پانی و […]

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے سپریم کورٹ کو وزارت قانون کا خط موصول

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے سپریم کورٹ کو وزارت قانون کا خط موصول

اسلام آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے سپریم کورٹ کو وزارت قانون و پارلیمانی امور کی جانب سے بھیجا گیا خط موصول ہو گیا ہے۔ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاہدے کے تحت حکومت 3 دن میں خط لکھنے کی پابند تھی تاہم حکومت نے مدت ختم ہونے سے ایک دن قبل […]

پاکستان آئندہ ہفتے 173 بھارتی قیدیوں کو رہا کرے گا

پاکستان آئندہ ہفتے 173 بھارتی قیدیوں کو رہا کرے گا

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان آئندہ ہفتے 173 بھارتی قیدیوں کو رہا کرے گا۔ پاکستانی جیلوں میں قید 526 بھارتی قیدیوں میں سے 173 قیدی آئندہ ہفتے رہا کردیئے جائیں گے۔اس اقدام کوکچھ حد تک دونوں ممالک میں کشیدہ تعلقات میں برف پگھلنے کی علامت کے طور پر لیا جا رہا ہے۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان […]

حکومتی گڈگورننس (آخری قسط)

حکومتی گڈگورننس (آخری قسط)

تحریر : لقمان اسد باکمال ہیں میاں نواز شریف بھی کہ تیسری مرتبہ وہ وزارت عظمی کیلئے منتخب ہوئے ہیں مگر حیرت اس امر پر ہے کہ تین مرتبہ یہ ذمہ داری سنبھالنے کے باوجود ابھی تک حکومتی امور نمٹانے کی صلاحیت یا تجربہ وہ اپنے اندر پیدا کرنے اور عوامی سطح پر متاثر کن […]

10 وزارتوں کا سروے، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا پہلا نمبر

10 وزارتوں کا سروے، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا پہلا نمبر

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایک غیرسرکاری ادارے نے دس وزارتوں کے سروے میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو کارکردگی کے اعتبار سے پہلا نمبر دیا ہے۔ اس وزارت کے ایسے کون سے اقدامات تھے جن کے باعث اس کی کارکردگی کو بہترین قرار دیا گیا؟؟ پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف مارکیٹ اکانومی نامی تھنک ٹینک نے […]

سانحات پر سیاست نہیں کرنی چاہیے: شرجیل میمن

سانحات پر سیاست نہیں کرنی چاہیے: شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سانحات پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ ٹمبر مارکیٹ میں آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقات کی جائیں گی کہیں کوئی کوتاہی ہوئی ہے تو ذمے داروں کو نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بولٹن مارکیٹ کی طرز پر متاثرین […]