counter easy hit

وزیر

اسلام میں غیرت کے نام پر قتل کی کوئی گنجائش نہیں، وزیر اعظم

اسلام میں غیرت کے نام پر قتل کی کوئی گنجائش نہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد……وزیر اعظم نواز شریف نے فلمساز شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم اے گرل ان دی ریور کو آسکر ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ اسلام میں غیرت کے نام پر قتل کی کوئی گنجائش نہیں، ایسے اقدامات کی روک تھام کیلئے ضروری قانون سازی کر رہے ہیں، خواتین کے تحفظ کیلئے […]

ایران پر سے پابندیاں اٹھا لیں، دو طرفہ تجارت بڑھے گی:وزیر پٹرولیم

ایران پر سے پابندیاں اٹھا لیں، دو طرفہ تجارت بڑھے گی:وزیر پٹرولیم

لاہور……وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایران پر پابندیاں اٹھالیں، ایران سے تجارت بڑھے گی، پاک ایران پائپ لائن بھی مکمل ہوگی۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ ایرانی تیل کی اسمگلنگ روکنے کے لیے کام کر رہے ہیں، اگلے ماہ تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوگی،ایل این جی […]

دہشتگردوں سے جنگ جیتنے کیلئے آخری حد تک جائیں گے، وزیرداخلہ

دہشتگردوں سے جنگ جیتنے کیلئے آخری حد تک جائیں گے، وزیرداخلہ

راولپنڈی……وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے جنگ جیتنے کے لیے آخری حد تک جائیں گے،داعش اپنی اصل شکل میں پاکستان میں موجود نہیں، مختلف گروپس نام استعمال کرتے ہیں۔ راولپنڈی کےنواحی علاقے کلر سیداں میں اجتماعی شادی کی ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیرداخلہ چوہدری نثار کا مزید […]

چوہدری نثار اور مولانا عبدالعزیز کا گٹھ جوڑ

چوہدری نثار اور مولانا عبدالعزیز کا گٹھ جوڑ

تحریر: سید انور محمود وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے 30 دسمبر کو سینیٹ میں تقریر کرتے ہوئے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبد العزیز کے بارے میں کہا تھا کہ “مولانا عبد العزیز کے خلاف تو کوئی کیس ہی نہیں ہے تو پھر پولیس مولانا عبدالعزیز کو کب تک پکڑکر رکھ سکتی ہے”۔ […]

نیب کا صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

نیب کا صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور : نیب نےکرپشن کے اسکینڈل پر صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے رانا مشہود کی کرپشن سے متعلق ویڈیو کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم کو آئندہ چند روز میں طلب کئے جانے کا امکان ہے پیش نہ ہونے […]

آزاد کشمیر کے سابق وزیر بلدیات کا جناب شفیق جرال کی سوٹزرلینڈ باصل میں آمد

آزاد کشمیر کے سابق وزیر بلدیات کا جناب شفیق جرال کی سوٹزرلینڈ باصل میں آمد

سوٹزرلینڈ (علی جیلانی) یورپ کے نجی دورے پر آئے ہوئے آزاد کشمیر کے سابق وزیر جنگلات جناب شفیق جرال نے خالد گوجر کے ہاں قیام کے دوران کہا کہ جتنی ضرورت کشمیر کو اس وقت عالمی دنیا اور یو این او کو ہے شاید پہلے کبھی نہیں تھی۔ خالد گجر اور شوکت علی مرزا اور […]

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر اکتوبر سے کام شروع کر دیا جائے گا، وفاقی وزیر پیٹرولیم

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر اکتوبر سے کام شروع کر دیا جائے گا، وفاقی وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد : وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر اکتوبر سے کام شروع کردے گا اور آئندہ 2 سال میں پاکستان کو ایرانی قدرتی گیس ملنے لگے گی۔ وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدے کے تحت 30 […]

تحریک انصاف کے وزیر اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار

تحریک انصاف کے وزیر اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار

پشاور : خیبر پختونخوا کے وزیر معدنیات ضیاء اللہ آفریدی کو اختیارات کے ناجائز استعمال کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر ضیاء اللہ آفریدی کو احتساب کمیشن خیبر پختونخوا نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ صوبائی احتساب کمیشن کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ […]

ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا گیا ہے، وفاقی وزیر پانی و بجلی کا دعویٰ

ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا گیا ہے، وفاقی وزیر پانی و بجلی کا دعویٰ

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ ملک بھر میں بجلی کی فراہمی میں بہتری کے ساتھ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر قابو پالیا ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ افطار، تراویح اور سحری کے اوقات میں شہروں میں 93 اور دیہی علاقوں میں 86 فیصد بلاتعطل بجلی […]

پرویز رشید سے بیلا روس کے وزیر کی ملاقات، ثقافتی تعلقات پر تبادلہ خیال

پرویز رشید سے بیلا روس کے وزیر کی ملاقات، ثقافتی تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : وفاقی وزیر پرویز رشید سے بیلاروس کے وزیر ثقافت سوٹلوو نے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر پرویز رشید کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک گہرے ثقافتی تعلقات کے ضامن ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان مظبوط دوطرفہ معاشی، تجارتی اور دفاعی تعلقات ہیں۔ پرویز رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان رنگا رنگ ثقافتوں […]

پاکستان سے متعلق بیان میری ذاتی رائے تھی، اماراتی وزیر انور قرقاش

پاکستان سے متعلق بیان میری ذاتی رائے تھی، اماراتی وزیر انور قرقاش

اسلام آباد : متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور محمد قرقاش نے یمن بحران پر غیرجانب دار رہنے پر پاکستان سے متعلق بیان کوذاتی رائے قراردے دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انور محمد قرقاش نے کہا کہ میرے بیان کا متحدہ عرب امارات کی خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں […]

کراچی کے تھانہ آرام باغ میں ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمہ درج

کراچی کے تھانہ آرام باغ میں ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمہ درج

کراچی : سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کے خلاف کار سرکار میں مداخلت پر آرام باغ تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذوالفقار مرزا کے خلاف مقدمہ سرکاری بکتر بند گاڑی پر قبضے کی دھمکی دینے پر درج کیا گیا جس میں ہنگامہ آرائی اور بلوے کی دفعات شامل کی گئیں جب کہ […]

یقین ہے پاکستان ہمارے ساتھ ہے اور رہے گا، سعودی وزیر مذہبی امور

یقین ہے پاکستان ہمارے ساتھ ہے اور رہے گا، سعودی وزیر مذہبی امور

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی وزیر برائے مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز کا کہنا ہےکہ پاکستان کی پارلیمانی قرارداد کا احترام کرتے ہیں اور یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے جب کہ ہمیں یقین ہے کہ پاکستان ہمارے ساتھ ہے اور رہے گا۔ اسلام آباد میں سعودی وزیر مذہبی امور شیخ صالح بن عبدالعزیز کے […]

سعودی وزیر کی ہنگامی دورے پر آج اسلام آباد آمد، وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

سعودی وزیر کی ہنگامی دورے پر آج اسلام آباد آمد، وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی وزیر مذہبی امور آج اسلام آباد میں مصروف دن گزاریں گے۔ وہ وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات بھی کریں گے اور انہیں سعودی فرمانروا کا خصوصی پیغام پہنچائیں گے۔ اس کے علاوہ وہ وزیر مذہبی امور سردار یوسف سے بھی ملیں گے۔ بے نظیر انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر میڈیا سے […]

عرب امارات کے وزیر کی دھمکیاں پاکستان کی ہتک اور ناقابل قبول ہیں، چوہدری نثار

عرب امارات کے وزیر کی دھمکیاں پاکستان کی ہتک اور ناقابل قبول ہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے متحدہ عرب امارات کے خارجہ امور کے وزیر کی جانب سے دھمکی آمیز بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اماراتی وزیر کی دھمکیاں ستم ظریفی ہی نہیں بلکہ پاکستانی قوم کے لئے لمحہ فکریہ ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا […]

صولت مرزا تم تو میرئے ہیرو ہو

صولت مرزا تم تو میرئے ہیرو ہو

تحریر : سید انور محمود شطرنج کے کھیل میں بادشاہ کو محفوظ رکھنے کے لیے اسکے ساتھ اُسک ہی لائن میں جو مہرئے موجود ہوتے ہیں ان میں ایک وزیر، دو فیلے، دو گھوڑئے اور دو ہاتھی ہوتے ہیں، لیکن ان سب کے آگے اگلی لائن میں وہ آٹھ پیادئے ہوتے ہیں جو بادشاہ کے […]

ایم کیو ایم کی بیمار بکریاں

ایم کیو ایم کی بیمار بکریاں

تحریر : انجینئر افتخار چودھری تھوڑی دیر پہلے ایم کیو ایم کے مرکزی رنما اور صوبائی وزیر روف صدیقی رضا ربانی کے ہمراہ دروغ گوئی کی اعلی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پائوں جوڑ کر جھوٹ بول رہے تھے ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے انتحابات میں پارٹیوں کے سر براہان کو بڑی محنت […]

سابق صوبائی وزیر عبدالوحید آرائیں کے الیکشن لڑنے پر تاحیات پابندی

سابق صوبائی وزیر عبدالوحید آرائیں کے الیکشن لڑنے پر تاحیات پابندی

ملتان (یس ڈیسک) الیکشن ٹربیونل ملتان کے جج رانا زاہد محمود نے پی پی 196 سے سابق رکن صوبائی اسمبلی عبدالوحید آرائیں کو دو شناختی کارڈ رکھنے پر نااہل قرار دیتے ہوئے 23 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق عبدالوحید آرائیں نے باسٹھ ایف کے تحت عدالت سے غلط بیانی […]

آزاد کشمیر کے وزیر بجلی و پانی کے اعزاز میں تقریب

آزاد کشمیر کے وزیر بجلی و پانی کے اعزاز میں تقریب

تحریر : اقبال کھوکھر عابد بٹ سماجی کاروباری اور سیاسی طور پر پاکستانی کمیونٹی کے حوالے سے پروگرام کرتے رہتے ہیں حال ہی میں امریکی صدر باراک اوباما کی جانب سے ہر سال دنیا بھر سے جو سالانہ ناشتہ پر مہمانوں کو بلاتے ہیں اس مرتبہ آزاد کشمیر سے وزیراعظم آزاد کشمیر کے میڈیا ایڈوائزر […]

ہم سے مگر مطالبہ قربانیوں کا ہے

ہم سے مگر مطالبہ قربانیوں کا ہے

تحریر: ایم سرور صدیق ایک بادشاہ شکار کیلئے اپنے لائو لشکر کے ساتھ جنگل گیا سارادن خوب ہلا گلا ہوتا رہا کئی جانور شکار کئے نشانہ بازی بھی ہوتی رہی سورج ڈھلنے لگاتو اس نے ایک چشمے کے قریب موزوں جگہ خیال کرتے ہوئے پرائو کا حکم دیا اِدھر شکارکئے جانوروںکے گوشت سے ضیافت کااہتمام […]

ن لیگ کے کچھ وزیر قربان ہوتا دیکھ رہا ہوں: منظور وسان

ن لیگ کے کچھ وزیر قربان ہوتا دیکھ رہا ہوں: منظور وسان

کراچی (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماء منظور وسان پیش گوئیاں کرنے میں خصوصی شہرت رکھتے ہیں۔ منظور وسان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عمران خان کا دھرنا زیادہ کام نہیں دکھا سکتا انہیں چار سیٹوں سے زیادہ ملنے والا نہیں۔ منظور وسان کا کہنا تھا پاکستان مسلم لیگ کے کچھ وزراء کی […]

کارکنوں کا قتل عام بند نہ ہوا تو پنجاب کا کوئی وزیر سندھ نہیں آ سکے گا، الطاف حسین

کارکنوں کا قتل عام بند نہ ہوا تو پنجاب کا کوئی وزیر سندھ نہیں آ سکے گا، الطاف حسین

لندن (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کارکنوں کی شہادتوں کا سلسلہ بند نہ ہوا تو وزیراعظم سمیت پنجاب کا کوئی وزیر سندھ میں داخل نہیں ہو سکے گا۔ کراچی اور حیدرآباد میں کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ہمارے کارکنوں […]