وزیراعظم کا آلو 5روپے فی کلو ، اسلام آباد میں 30روپے
اسلام آباد……وزیر اعظم کہتے ہیں آلو 5 روپے کلو مل رہا ہے۔ عوام نے سنا توسیدھا بازار کا رُخ کیا،لیکن انہیں 5روپے کلو آلو بیچنے والا کوئی سبزی فروش نہ ملا۔ آلوغریب کی سبزی ہی نہیں بلکہ ان کےلئے ہےجادو کا چراغ ۔ اس ایک سبزی کے ذریعے بھوک بہانے بہانے سے مٹائی جاسکتی ہے۔آلو […]