By Yes 2 Webmaster on May 17, 2015 burning, children, expression, islamabad, pain, president, Prime Minister, pti, اسلام آباد, اظہار, بچوں, تحریک انصاف, جلنے, دکھ, صدر, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : صدر ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف نے لاہور میں آتشزدگی سے بچوں کے جاں بحق ہونے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایوان صدر اور ایوان وزیراعظم سے جاری بیان کے مطابق صدرمملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف نے غمزدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت بھی کیا […]
By Yes 1 Webmaster on May 15, 2015 fail, government, intentions, Nawaz Sharif, Prime Minister, weak, حکومت, عزائم, ناکام, نواز شریف, وزیراعظم, کمزور اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم محمد نواز شریف کا چھوٹے کاشتکاروں کے لئے قرضہ سکیم کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جب اقتدار سنبھالا تو مہنگائی بڑھ رہی تھی، ملک اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا اور کا گراف نیچے آ رہا تھا۔ مسائل کے حل کی کوششوں کا آغاز کیا ہی […]
By Yes 1 Webmaster on May 14, 2015 Chinese President, Indian, met, narendra modi, Prime Minister, بھارتی, ملاقات, نریندر مودی, وزیراعظم, چینی صدر اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
بیجنگ : چین کے دورے پر موجود بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور چینی صدر شی چن پنگ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں سرحدی تنازعات، سمندری حدود کے مسائل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی تین ملکوں کے 6 روزہ دورے کے سلسلے میں آج چین کے […]
By Yes 1 Webmaster on May 14, 2015 Asif Ali Zardari, exchange ideas, islamabad, issues, meets, Prime Minister, اسلام آباد, امور, آصف زرداری, تبادلہ, خیالات, ملاقات, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم ہائوس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی دہشتگردی اور جاری ٹارگٹڈ آپریشن پر تفصیلی غور کیا۔ ملاقات میں این ایف سی ایوارڈ سمیت ملک کی موجودہ سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیالات کیا گیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on May 14, 2015 Economic Corridor project, parties, Prime Minister, provinces, representing, اقتصادی راہداری منصوبہ, جماعتوں, صوبوں, نمائندگی, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس کے دوران پارلیمانی رہنماؤں کی جانب سے مختلف آرا کا اظہار کیا گیا۔ راہداری کے مجوزہ روٹس کے دورے کا مطالبہ بھی سامنے آیا۔ شرکا نے منصوبے کی مانیٹرنگ کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز بھی دی۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on May 14, 2015 differences escalate, Nawaz Sharif, Prime Minister, اختلافات, شدت اختیار, نواز شریف, وزیر داخلہ, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف اور وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ کراچی میں پیش آنے والا اندوہناک سانحہ بھی دونوں شخصیات کو قریب لانے میں ناکام ثابت ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم سانحہ کراچی پر بلائے گئے اہم جلاس میں […]
By Yes 2 Webmaster on May 14, 2015 Assault, Development, dignity, economic, Enemies, karachi, Nawaz Sharif, Prime Minister, ترقی, حملہ, دشمنوں, معاشی, نواز شریف, وزیراعظم, وقار, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : اسماعیلی کمیونٹی پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد وزیراعظم محمد نواز شریف اہم دورے پر کراچی پہنچے جہاں انہوں نے ملک میں امن وامان کی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر ڈی جی رینجرز سندھ نے سانحہ صفورا چورنگی پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اسماعیلی کمیونٹی کو نشانہ بنانے […]
By Yes 2 Webmaster on May 14, 2015 celebrating, country, incident, karachi, mourning, pakistan, today, آج, سانحہ, ملک, منایا, وزیراعظم, کراچی, یوم سوگ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : سانحہ کراچی پر پوری قوم افسردہ، سیاسی قیادت بھی غم میں برابر کی شریک ہے۔ وزیراعظم نے آج ملک گیر یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔ قومی پرچم بھی سرنگوں رہے گا۔ نواز شریف کہتے ہیں نہتے شہریوں پر فائرنگ بزدلانہ فعل ہے دہشتگردوں کو انجام تک پہنچائیں گے۔ سابق صدر آصف […]
By Yes 2 Webmaster on May 13, 2015 bus, karachi, Nawaz Sharif, Prime Minister, Qaim Ali Shah, query, report, shoot, sorrow, بس, رپورٹ, طلب, غم, فائرنگ, قائم علی شاہ, نواز شریف, وزیراعظم, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی میں بس پر فائرنگ کے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں بس پر فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کرتے ہوئے غم و […]
By Yes 2 Webmaster on May 13, 2015 cricket, declared, diplomacy, India, Mumbai, pakistan, Prime Minister, starting, اعلان, بھارت, شروع, ممبئی, وزیراعظم, پاکستان, ڈپلومیسی, کرکٹ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, کھیل
ممبئی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاک بھارت تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں بھارتی وزیراعظم نے پاکستان سے تعلقات کو بہتر بنانے […]
By Yes 1 Webmaster on May 12, 2015 end, Nawaz Sharif, Prime Minister, secret, shelters, terrorists, ختم, خفیہ, دہشت گردوں, نوازشریف, وزیراعظم, پناہ گاہوں اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
کابل : وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے بغیر خطے میں امن و استحکام ممکن نہیں اس لئے جہاں بھی دہشت گردوں کی خفیہ پناہ گاہیں ہوں گی انہیں ختم کیا جائے گا۔ کابل میں افغان صدر اشرف غنی کے ہمراہ پریس بریفنگ کے دوران وزیر اعظم نواز […]
By Yes 2 Webmaster on May 12, 2015 afghan, Army Chief, arrived, Foreign Minister, kabul, Prime Minister, visited, welcome, آرمی چیف, استقبال, افغان, دورے, وزیر خارجہ, وزیراعظم, پہنچ, کابل اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
کابل : وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد افغانستان پہنچ گیا، آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ کابل ائیرپورٹ پر افغان وزیر خارجہ صلاح الدین ربانی نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا استقبال کیا انہیں اس دورے کی دعوت افغان صدر اشرف غنی نے […]
By Yes 1 Webmaster on May 12, 2015 decision, Governor Sindh, Prime Minister, remove, retain, برقرار, فیصلہ, وزیراعظم, گورنر سندھ, ہٹانے اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: کراچی آپریشن پر ایم کیو ایم کی شکایات دور کرانے میں گورنر سندھ کے وفاق سے رابطے بے سود ثابت ہوئے اور یہ وجہ گورنر سندھ اور متحدہ قیادت کے اختلافات کی بڑی وجہ بنی جب کہ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنرسندھ کو ہٹانے یا استعفیٰ دینے کے ایم کیو ایم کے […]
By Yes 1 Webmaster on May 12, 2015 Army Chief, counter-terrorism cooperation, kabul, Prime Minister, today, آج, آرمی چیف, انسداد دہشتگردی, تعاون, وزیراعظم, کابل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج ایک روزہ دورے پر کابل جائیں گے، دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے، دہشتگردی کیخلاف جنگ اور افغانستان میں مفاہمتی عمل پر تبادلہ خیال ہوگا۔ وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد آج افغانستان کے ایک روزہ […]
By Yes 1 Webmaster on May 11, 2015 Announced, diplomats, killed, Prime Minister, Star Pakistan, tragedy nltr, اعلان, جاں بحق, سانحہ نلتر, ستارہ پاکستان, سفارتکاروں, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ نلتر حادثے نے پوری قوم کو افسردہ کردیا اور پاکستان اپنے مخلص دوستوں سے محروم ہوگیا جب کہ اس موقع پر وزیراعظم نے سانحے میں جاں بحق ہونے والے سفارت کاروں کو’’ستارہ پاکستان‘‘ دینے کا بھی اعلان کیا۔ سانحہ نلتر کی یاد میں اسلام آباد […]
By Yes 2 Webmaster on May 11, 2015 Army Chief, Cooperation, discuss, islamabad, kabul, Prime Minister, terrorism, آرمی چیف, اسلام آباد, تبادلہ خیال, تعاون, دہشتگردی, وزیراعظم, کابل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد کل افغانستان کے ایک روزہ دورہ پر روانہ ہوگا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی وزیر اعظم کے ہمراہ افغانستان کا دورہ کرینگے۔ انہیں اس دورے کی دعوت افغان صدر اشرف غنی نے دی ہے جن کیساتھ ان کی ون آن […]
By Yes 1 Webmaster on May 9, 2015 azad kashmir, Barrister Sultan Mahmood, deeply Welcome, Tariq Nadeem Prime Minister, آزاد کشمیر, بیرسٹر سلطان محمود, خوش آمدید, دل کی گہرائیوں, طارق ندیم, وزیراعظم اشتھارات, تارکین وطن
طارق ندیم تحریک انصاف فرانس سابقہ وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کو پیرس آنے پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 102
By Yes 1 Webmaster on May 9, 2015 ambassadors, guidance, ministers, Nawaz Sharif, Prime Minister, سفیروں, میتیوں, نواز شریف, وزیراعظم, وفاقی وزراء, ہدایت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر اعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق تیں وفاقی وزراء پاکستان سے قریبی تعلق کی بنا پر سفیروں اور بیگمات کی میتوں کے ساتھ جائیں۔ عبدالقادر بلوچ ناروے، احسن اقبال ملائیشیا اور انڈونیشیا ، خرم دستگیر خان فلپائن جائینگے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ وفاقی وزراء متعلقہ ملکوں میں حکومت اور عوام کیطرف […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 Maldives President, neighboring countries, pakistan, pleasant, Prime Minister, relationship, تعلقات, خوش گوار, مالدیپ صدر, وزیراعظم, پاکستان, ہمسایہ ممالک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان مختلف معاہدوں اور سمجھوتوں پر دستخط کی تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان […]
By Yes 1 Webmaster on May 7, 2015 Bahrain, key issues discussed, meeting, National Guard Commander, pakistan, اہم امور, بحرین, تبادلہ خیال, ملاقات, وزیراعظم, کمانڈر نیشنل گارڈ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کی بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ لیفٹیننٹ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن الخلیفہ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان بحرین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، دفاع اور افرادی قوت […]
By Yes 2 Webmaster on May 6, 2015 eliminate, essentially, loadshedding, Nawaz Sharif, Prime Minister, problems, Punjab, بنیادی, بہاولپور, خاتمہ, لوڈشیڈنگ, مسائل, نوازشریف, وزیراعظم اہم ترین, مقامی خبریں
بہاولپور : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 2018 سے پہلے ملک کے بنیادی مسائل حل ہو جائیں گے، موجودہ حکومت کی ترجیح پاکستان میں بجلی کوواپس لانا، گیس کی کمی دورکرنا، دہشت گردی ختم کرنا، کراچی کے حالات درست بنانا اور مسلح جتھوں کاخاتمہ ہے۔ بہاولپورمیں سولر پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے […]
By Yes 1 Webmaster on May 5, 2015 megawatts, opening, Prime Minister, Solar Power Project, افتتاح, سولر پاور منصوبے, میگا واٹ, وزیراعظم اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
بہاولپور : وزیراعظم نواز شریف نے 660 میگا واٹ کے قائد اعظم سولر پاور منصوبے کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے بہاولپور میں 660 میگا واٹ کے قائد اعظم سولر پارک میں جناح سولر منصوبے کا افتتاح کر دیا ہے۔ سولر پاور منصوبے سے پہلے مرحلے میں 100 میگا واٹ بجلی قومی گرڈ […]
By F A Farooqi on May 4, 2015 اور ڈپٹی وزیراعظم, سابقہ, وزیراعظم, چوہدری شجاعت حسین, چوہدری ندیم, چوہدری پرویز الہی تارکین وطن
پاکستان مسلم لیگ ق یوتھ ونگ یورپ کے صدر چوہدری ندیم سابقہ وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الہی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 53
By Yes 2 Webmaster on May 3, 2015 careful, institutional, islamabad, National, Nawaz Sharif, Prime Minister, reputation, statements, undermined, اداروں, اسلام آباد, بیانات, قومی, مجروح, محتاط, نواز شریف, وزیراعظم, وقار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے الطاف حسین کی تقریر پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی سلامتی اور قومی مفاد سے تعلق رکھنے والے معاملات نہایت حساس ہوتے ہیں کچھ کہنے سے پہلے سوچنا چاہئیے۔ ملکی دفاع اور سلامتی کے ذمہ دار ادارے کی حیثیت سے مسلح افواج کی ساکھ […]