counter easy hit

وزیراعلی

کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیراعلی کی رہائشگاہ پر سبزہلالی پرچم لہرا دیا

کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر کے کٹھ پتلی وزیراعلی کی رہائشگاہ پر سبزہلالی پرچم لہرا دیا

سری نگر : مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت کے خلاف کشمیری نوجوانوں نے احتجاج کرتے ہوئے کٹھ پتلی وزیراعلی کی رہائشگاہ پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع اننت ناگ میں 3 کشمیری نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جنہیں گزشتہ روز بھارتی فوج نے عسکریت […]

وزیراعلی پنجاب کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا ہنگامی دورہ، ہسپتال میں عملہ نہ ہونے پر ایم ایس، ڈی ایم ایس معطل

وزیراعلی پنجاب کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا ہنگامی دورہ، ہسپتال میں عملہ نہ ہونے پر ایم ایس، ڈی ایم ایس معطل

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جنوبی پنجاب کے ضلع لیہ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا طوفانی دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے حفاظتی انتظامات اورامدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے ساتھ سیلاب متاثرین سے ملاقات کی اور ریلیف کیمپوں کا معائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے بھکری احمد خان کے دورہ کے دوران دریائے سندھ سے […]

وزیراعلی پنجاب کا آٹھویں جماعت کی کتاب میں غلط نقشے چھاپنے کی تحقیقات کا حکم

وزیراعلی پنجاب کا آٹھویں جماعت کی کتاب میں غلط نقشے چھاپنے کی تحقیقات کا حکم

لاہور : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے آٹھویں جماعت کی جغرافیہ کی کتاب میں غلط نقشے چھپنے کا نوٹس لیتے ہوئے غلطی کی مکمل تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال کی زیرصدارت اجلاس شروع ہوا تو اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے پنجاب ٹیسکٹ بک بورڈ کی نصابی کتاب میں غلطیوں […]

سندھ میں جرائم میں کمی کا سہرا وزیراعلی قائم علی شاہ کو جاتا ہے، آصف زرداری

سندھ میں جرائم میں کمی کا سہرا وزیراعلی قائم علی شاہ کو جاتا ہے، آصف زرداری

کراچی : سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں جرائم میں کمی کا سہرا وزیراعلی قائم علی شاہ سمیت سندھ پولیس اور آئی جی کو جاتا ہے۔ رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر کراچی میں 25ویں ایلیٹ فورس پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کے دوران […]

ڈیرہ اسماعیل خان میں صوبائی وزیراعلی امین گنڈاپور بیلٹ باکسز لیجاتے ہوئے پکڑے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان میں صوبائی وزیراعلی امین گنڈاپور بیلٹ باکسز لیجاتے ہوئے پکڑے گئے

ڈیرہ اسماعیل خان : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور کے خلاف پولنگ عملے اور پولیس اہلکاروں پر تشدد اور فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر علی امین گنڈاپور اپنے محافظوں کے ہمرا ڈیرہ اسماعیل خان میں یو سی ہمت کے پولنگ اسٹیشن […]

وزیراعلی پنجاب کا ڈسکہ واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم

وزیراعلی پنجاب کا ڈسکہ واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم

لاہور : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے ڈسکہ واقعے کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دیا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے ڈسکہ میں پولیس افسر کے ہاتھوں 2 وکیلوں کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے جوڈیشل انکوائری کا حکم دیتے ہوئے ٹی ایم او ڈسکہ کو معطل کردیا۔ ترجمان کا کہنا ہے […]

وزیراعلی سندھ کے استعفے کے حق میں نہیں، چوہدری نثار

وزیراعلی سندھ کے استعفے کے حق میں نہیں، چوہدری نثار

کلرسیداں : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات کے بعد وزرائے اعلیٰ کے استعفے کا مطالبہ درست نہیں اور وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کے استعفے کے حق میں نہیں کیوں کہ استعفے مانگ کر دہشت گرد ہمیں کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ کلرسیداں میں منعقدہ […]

وزیراعلی دہشتگردوں کے خلاف کارروائی نہ ہونے کی وجوہات سے قوم کو آگاہ کریں، خالد مقبول صدیقی

وزیراعلی دہشتگردوں کے خلاف کارروائی نہ ہونے کی وجوہات سے قوم کو آگاہ کریں، خالد مقبول صدیقی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی سید قائم علی شاہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہ ہونے کی وجوہات سے سب کو آگاہ کریں۔ کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ کراچی میں موجود دہشت گردوں کو […]

وزیراعلی نے پانی کے سنگین بحران پر کوئی بات نہیں کی ، اظہار الحسن

وزیراعلی نے پانی کے سنگین بحران پر کوئی بات نہیں کی ، اظہار الحسن

کراچی: سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ کراچی میں پانی کا بحران سنگین ہوگیا ہے۔ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ آج ایوان میں آئے، بیٹھے اور چلے گئے، پانی بحران پر کوئی بات تک نہ کی۔ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہم […]

دہشتگردوں نے آسان ہدف دیکھ کر چرچ پر حملہ کیا، وزیراعلی پنجاب

دہشتگردوں نے آسان ہدف دیکھ کر چرچ پر حملہ کیا، وزیراعلی پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے آسان ہدف دیکھ کر چرچ پر حملہ کیا۔ مسلمان اور عیسائی تقسیم کی سازش ناکام بنا کر انتہا پسندی کے خلاف متحد ہو جائیں۔ مسیحی برادری کے رہنماؤں سے ملاقات میں وزیراعلیٰ شہباز شریف نے سانحہ یوحنا آباد پر دکھ کا اظہا رکیا […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن : وزیراعلی پنجاب جے آئی ٹی کے سامنے پیش

سانحہ ماڈل ٹاؤن : وزیراعلی پنجاب جے آئی ٹی کے سامنے پیش

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہوکر اپنا بیان قلمبند کرا دیا۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق اپنا بیان ریکارڈ کرانے خود جے آئی ٹی دفتر گئے اور اپنا بیان ریکارڈ کرادیا۔ اپنے بیان میں وزیراعلی پنجاب نے موقف […]

دہشتگردی پر وزیراعلی سندھ سے استعفی مانگنا درست نہیں، خورشید شاہ

دہشتگردی پر وزیراعلی سندھ سے استعفی مانگنا درست نہیں، خورشید شاہ

کراچی (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں، لیکن ان پر وزیر اعلیٰ سندھ سے استعفیٰ مانگنا درست نہیں۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ڈاکٹر خالد سومرو کے قاتلوں کو10 دن میں گرفتار کر لیا گیا تھا اور جلد ہی دہشتگردی […]

ایم کیو ایم نے وزیراعلی ہاؤس پر احتجاج نہیں بلکہ حملہ کیا، قائم علی شاہ

ایم کیو ایم نے وزیراعلی ہاؤس پر احتجاج نہیں بلکہ حملہ کیا، قائم علی شاہ

کراچی (یس ڈیسک) سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران کارکنوں کی ماورائے عدالت قتل کے خلاف ایوان میں ایم کیو ایم اراکین کے اظہار خیال اور اس پر وزیراعلی سندھ کے رد عمل کے بعد ایوان مچھلی بازار بن گیا اور متحدہ قومی موومنٹ نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کردیا۔ ایم […]

سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے تیار ہے، وزیراعلی

سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے تیار ہے، وزیراعلی

ٹنڈو جام (یس ڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اسمبلی قانون بنا چکی ہے، اس میں کچھ ترمیم کی ضرورت ہے۔ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے 8 ویں کانووکیشن سے خطاب میں وزیر اعلی نے کہا کہ سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کرانے کیلئے تیار […]

کراچی: وزیراعلی نے نیشنل ہائی وے حادثے کا نوٹس لے لیا

کراچی: وزیراعلی نے نیشنل ہائی وے حادثے کا نوٹس لے لیا

کراچی (یس ڈیسک) وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نےنیشنل ہاوئی حادثے کا نوٹس لےلیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلی نے پولیس اورریسکیواداروں کوفوری کارروائی کاحکم دیدیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیاں تیزکی جائیں تاکہ مزیدجانی نقصان سےبچاجائے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 39

ریکوڈک منصوبے سے متعلق حقائق کو چھپایا نہیں جائے گا، وزیراعلی بلوچستان

ریکوڈک منصوبے سے متعلق حقائق کو چھپایا نہیں جائے گا، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ (یس ڈیسک) وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ ریکوڈک منصوبے سے متعلق حقائق کو چھپایا نہیں جائے گا اور اس حوالے سے کابینہ کو باخبر رکھیں گے۔ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا کہ ریکوڈک منصوبے سے متعلق ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا جس میں شفافیت نہ ہو اور […]