counter easy hit

وزیرستان

آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیرستان کی وادی شوال روانہ

آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیرستان کی وادی شوال روانہ

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیرستان کی وادی شوال روانہ ہوگئے۔ آرمی چیف زمینی آپریشن شروع ہونے کے بعد آپریشن ضربٕ عضب کی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کا جائرہ لیں گے آپریشن میں حصہ لینےوالےفوجی جوانوں […]

جو بھی مشن سونپا جائے گا قوم کو مایوس نہیں کریں گے، راحیل شریف کا عزم

جو بھی مشن سونپا جائے گا قوم کو مایوس نہیں کریں گے، راحیل شریف کا عزم

شمالی وزیرستان : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے عید کے موقع پر شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور پاک فوج کے جوانوں سے ملے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو آپریشن ضرب میں اب تک کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے […]

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 8 شدت پسند ہلاک

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 8 شدت پسند ہلاک

پشاور : جنوبی وزیر ستان سب ڈویژن لدھا کے علاقہ پرےغلہ میں شدت پسندوں نے سیکورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا۔ جوابی کارروائی میں 8 شدت پسند ہلاک جبکہ کارروائی کے دوران 2 سیکورٹی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کر لیا۔ تمام داخلی و خارجی راستوں پر چیک […]

دہشتگردوں اور معاونت کرنیوالوں کیخلاف آپریشن جاری رہے گا: آرمی چیف

دہشتگردوں اور معاونت کرنیوالوں کیخلاف آپریشن جاری رہے گا: آرمی چیف

راولپنڈی : پاک فوج کے شبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران آرمی چیف کو آپریشن ضرب عضب کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا اور شوال کے علاقے کو کلیئر کروانے کے حوالے سے پلان کے بارے میں بریفنگ […]

وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 15 دہشتگرد ہلاک

وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 15 دہشتگرد ہلاک

وزیرستان : شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال ورکوٹے منڈی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے پندرہ شدت پسند ہلاک ہو گئے، فضائی کارروائی میں متعدد ٹھکانے اور گاڑیاں بھی تباہ ہوئیں۔ پاک فوج کی تازہ کارروائی میں شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال ورکوٹے منڈی میں جیٹ طیاروں نے تحصیل شوال میں شمالی اور جنوبی وزیرستان […]

ملک کو ہر طرح کی دہشتگردی سے نجات دلائیں گے: عسکری قیادت کا عزم

ملک کو ہر طرح کی دہشتگردی سے نجات دلائیں گے: عسکری قیادت کا عزم

شمالی وزیرستان (یس ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اور فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق نے شمالی وزیر ستان کا دورہ کیا اور افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اعلیٰ عسکری قیادت نے شمالی وزیرستان […]

پاکستان جوہری ہتھیاروں کی حفاظت کیلیے اقدامات کر رہا ہے، امریکا

پاکستان جوہری ہتھیاروں کی حفاظت کیلیے اقدامات کر رہا ہے، امریکا

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل ونسنٹ اسیٹورٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان جوہری ہتھیاروں کی حفاظت کیلیے اقدامات کررہا ہے،پاک فوج نے شمالی وزیرستان کو دہشتگردوں سے کلیئر کر دیا ہے امید ہے شدت پسندوں کے باقی ٹھکانوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔ امریکی ایوان نمائندگان […]

جان کیری کا دورہ پاکستان

جان کیری کا دورہ پاکستان

تحریر: میر افسر امان ویسے تو امریکی ١١٩ کے بعد پاکستان کے دورے پہ دورے کرتے رہے ہیں۔ ہمیشہ پاکستان کے ساتھ اسٹرٹیجک معاملات پر مذاکرات کرتے رہے ہیں۔ مگر اس دفعہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا دورہ بہت ہی اہمیت کا حامل ہے۔ جان کیری نے کہا پاکستان حقانی نیٹ ورک اور لشکر […]

ملا فضل اللہ گروپ نے حملے کی ذمےداری قبول کرلی

ملا فضل اللہ گروپ نے حملے کی ذمےداری قبول کرلی

پشاور (یس ڈیسک) ملالہ یوسف زئی پر حملہ کرنے والے ملا فضل اللہ کے گروپ نے پشاور کے اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن بند کیا جائے۔ کالعدم تحریک طالبان کا کہنا ہے کہ حملہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کا جواب […]