وزیر اعظم کے برادرنسبتی میاں عبدالطیف انتقال کر گئے
نماز جنازہ میں وزیر اعلیٰ ، سپیکر ، کیپٹن صفدر ، حسین نواز شریف ، چودھری منیر ، خواجہ عمران نذیر سمیت دیگر اراکین اسمبلی نے شرکت کی لاہور (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف کے برادر نسبتی میاں عبدالطیف کی لاہور میں نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔ وزیر اعلی پنجاب ، سپیکر پنجاب […]