counter easy hit

وزیر اعلیٰ ویگن میں سوار ہو کر قصور جا پہنچے

وزیر اعلیٰ ویگن میں سوار ہو کر قصور جا پہنچے، رمضان بازاروں کا دورہ

وزیر اعلیٰ ویگن میں سوار ہو کر قصور جا پہنچے، رمضان بازاروں کا دورہ

اپنی گاڑی، نہ اپنا پروٹوکول، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ویگن پر بیٹھے اور جا پہنچے قصور، چینی کے پیکٹ مفت تقسیم کئے اور رمضان بازاروں میں قیمتوں اور اشیاء کے معیار کا جائزہ لیا۔ قصور: (یس اُردو) خادم اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اپنی گاڑی اور پروٹوکول کے بغیر رمضان بازار چیک کرنے کیلئے ویگن […]