لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سے ممتاز بھٹو کی ملاقات
لاہور میں سینئر سیاستدان ممتاز بھٹو نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت سندھ سمیت تمام صوبوں کی یکساں ترقی چاہتی ہے۔ لاہور: (یس اُردو) ممتاز بھٹو سے ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت تمام […]