counter easy hit

وزیٹرز پاس کا اجراء

سیکیورٹی وجوہات: جناح اسپتال میں وزیٹرز پاس کا اجراء

سیکیورٹی وجوہات: جناح اسپتال میں وزیٹرز پاس کا اجراء

لاہور….لاہورکےجناح اسپتال میں سیکورٹی کے پیش نظر وزیٹرز پاس کا آغاز کر دیا گیا۔ صوبے میں پہلی مرتبہ کسی سرکاری اسپتال میں وزیٹر پاس کا سسٹم شروع کیا گیا ہے۔ چند روز قبل جناح اسپتال کی ایمرجنسی میں فائرنگ کے بعد ڈاکٹرز نے مریضوں کے لواحقین کو وزیٹرز پاس جاری کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ […]