)دہشتگردوں کا نہ تو کوئی مذہب ہے اور نہ ہی ان کے جسم میں دل ہوتا ہے،وسیم اختر مغل سپین
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا)دہشتگردوں کا نہ تو کوئی مذہب ہے اور نہ ہی ان کے جسم میں دل ہوتا ہے ظالموں نے سکول کے بچوں کو بھی نہ چھوڑا اور 16دسمبر کو ظلم کی نئی تاریخ رقم کی ایک سال گزرنے کے باوجود ہر دل اداس اور ہر آنکھ نم ہے ان خیالات […]