لاہور بم دھماکہ:چینوٹ کا وسیم بھی جان کی بازی ہار گیا
لاہور ……لاہور بم دھماکہ میں چنیوٹ کا رہائشی 18 سالہ وسیم بھی جان کی بازی ہار گیا، وسیم اپنے بھائی کے ہمراہ لاہور میں فرنیچر کا کام کرتا تھا۔ گلشن اقبال لاہور میں ہونیوالے بم دھماکے میں چنیوٹ کے نواحی علاقہ رجوعہ کا رہائشی وسیم بھی جاں بحق ہوگیا جو اپنے بھائی فیصل کے ہمراہ […]