را جہ سردار خاں مرحوم آف پیر خانہ کی وفات پر گہر ے صد مے کا اظہار
سرائے عالمگیر(صغیرراٹھور)سابق ایم پی اے محمد ارشد چوہدری ایڈ ووکیٹ ،نوجوان رہنما PTIچےئر مین یو سی کر یالہ نعمان اشرف چوہدری ایڈووکیٹ اور ترجمان سردار ہاؤس خرم ڈار نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں اپنے درینہ ساتھی را جہ مسرت کے والد محتر م را جہ سردار خاں مرحوم آف پیر خانہ کی وفات پر […]