counter easy hit

وقت

کہیں یہ وقت ضائع نہ ہو جائے

کہیں یہ وقت ضائع نہ ہو جائے

تحریر: رانا اعجاز حسین آج ہمیں میسر یہ منٹ، یہ گھنٹے، یہ سال، یہ ایام اللہ رب العزت کی طرف سے ہمیں مہلت کے ہیں۔ ہمیں اس حاصل وقت کی قدر کرتے ہوئے، ان اوقات کو ان ایام کو قیمتی بنانا چاہئے ان سے نفع حاصل کرنا چاہئے، کہ یہ وقت قطعاً عارضی ہے، جب […]

تعلیمی چینلز وقت کی اہم ضرورت

تعلیمی چینلز وقت کی اہم ضرورت

تحریر : محمد ارشد قریشی آج کل ایک لفظ تقریبا روز ہی کہیں نہ کہیں سنائی دیتا ہے کہ جناب میڈیا کا دور ہے اور نظر بھی کچھ ایسا ہی آتا ہے کہ یہ ہے ہی صرف میڈیا کا دور جیسے ہی ٹی وی آن کرکے ریموٹ ہاتھ میں تھاما اب سمجھ ہی نہیں آتا […]

پاکستان غیر ملکی قرضے میں کیوں ڈوب گیا؟

پاکستان غیر ملکی قرضے میں کیوں ڈوب گیا؟

تحریر : میاں نصیر احمد پاکستان جب وجود میں آیا تو معاشی لحاظ سے بہت کمزور تھا۔ ساری معیشت کا انحصار زراعت پر تھا اور زراعت بھی جدید طریقہ سے نہیں کی جاتی تھی جسکی وجہ سے پیداوارا تنی زیادہ نہیں تھی، کہ اسے غیر ملکی منڈیوں میں بیچ کر زرمبادلہ کمایا جا سکے اور […]

اصلاحِ محافلِ نعت، وقت کی اہم ضرورت

اصلاحِ محافلِ نعت، وقت کی اہم ضرورت

تحریر: صاحبزادہ مفتی نعمان قادر مصطفائی پوری دنیا میں شرق تا غرب،شمال تا جنوب ،فرش تا عرش ،،وما ارسلنک الارحمة اللعالمین” کی آفاقی صفت والے پیغمبر انسانیت ،رسولِ رحمت ،حضور نبی کریمۖ کی تعریف و توصیف کا سلسلہ عروج پر ہے بلکہ جہاں پر ”سلسلہ عروج ”کا اختتام ہوتا ہے وہاں سے کریم آقا کی […]

مجاہد جمہوریت

مجاہد جمہوریت

تحریر : ایم سرور صدیقی میاں نوازشریف نے ایک بار بھرے جلسہ ٔ عام میں کہا تھا قدم بڑھائو نواز شریف! ہم تمہارے ساتھ ہیں کا نعرہ نہ لگایا کرو ۔۔۔ایک مرتبہ قدم بڑھایا تھا پیچھے مڑکر دیکھا تو کوئی نہ تھا۔۔۔ یہ حقیقت دنیا کا چلن ہے اچھے وقت میں سب ساتھ ہوتے ہیں […]

تندرستی ہزار نعمت ہے

تندرستی ہزار نعمت ہے

تحریر : ملک نذیر اعوان تندرستی کے معنی ہیں جسم کا صحیح حالت میں ہونا تندرستی ایک بہت بڑی نعمت ہے۔جس کا مقابلہ دنیا کی اور کوئی چیز نہیں کر سکتی۔انگلش میں ایک ضرب المثل ہے۔(ھیلتھ از ویلتھ)یعنی تندرستی دولت ہے۔ اور یہ سچ ہے کہ تندرستی حقیقی دولت ہے۔صحت کی قدر اس وقت آتی […]

خالی ہاتھ

خالی ہاتھ

تحریر : انجینئر افتخار چودھری گزشتہ روز نکیال میں پیپلز پارٹی کی ریلی پر زاد کشمیر مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما سرادر سکندر حیات کے بیٹوں کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک معمر کارکن چودھری منشی گجر شہید ہو گئے۔سردار سکندر حیات کی سیاسی زندگی کے عروج کو اپنی […]

پڑوسی کے حقوق

پڑوسی کے حقوق

تحریر: ملک نذیر اعوان، خوشاب حضور سید عالم نور مجسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان مبارک ہے کہ کوئی شخص اس وقت تک کامل ایمان والا نہیں ہو سکتا کہ وہ خود سیر ہو جائے اور اس کا ہمسایہ بھوکا سو جائے حضرت سیدنا ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضور سید عالم نور […]

قومی اتحاد وقت کی اہم ضرورت

قومی اتحاد وقت کی اہم ضرورت

تحریر : مدثر اسماعیل بھٹی اسلامی ریاست میں قومی یکجہتی اور اتحاد کی جو مثالیں ملتی ہیں دنیا کی کسی اور ریاست میں اسکی نظیر ملنا مشکل ہے۔ میثاق مدینہ کے تحت انصار مدینہ کا مہاجرین سے کیا گیا سلوک اس کی عمدہ مثال ہے۔ اسلام میں آزادی، مساوات اور بھائی چارہ ریاست کے بنیادی […]

وقت کسی کا غلام نہیں مگر

وقت کسی کا غلام نہیں مگر

تحریر : مقصود انجم کمبوہ مجھے کتابیں جمع کرنے اور اس کی ورق گردانی کرنے کا بہت شوق ہے۔ میرے پاس اردو ادب، شاعری ، انگلش، مینجمنٹ اور ٹیکنالوجی کی متعدد کتابیں ہیں بلکہ یوں سمجھئے ایک لائبریری موجود ہے میں اکثر جرمن ، جاپان اور دیگر یورپی و مغربی ممالک کے بارے میں لٹریچر […]

صبر کا اصل وقت

صبر کا اصل وقت

تحریر : شاہ بانو میر کسی کانفرنس میں دنیا بھر سے بڑے بڑے مفکر مفسر اور عالم آئے ہوئے تھے بہت لوگوں کی تقاریر تبصروں کے بعد کھانے کا وقفہ ہوا اتفاق کی بات ہے کھانے کی میز پر مسلمان عالم اور عیسائی مبلغ آمنے سامنے بیٹھے دوران گفتگو اچانک عیسائی عالم بڑے طنز سے […]

بے رحم وقت

بے رحم وقت

تحریر : شیخ توصیف حسین ایک کہاوت ہے والئی حیدر آباد زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا لندن کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھا جس کو بچا نے کیلئے ڈاکٹروں کی پوری ٹیم سر توڑ کو شش کرنے میں مصروف عمل تھی ایک دن ڈاکٹروں کو ان کے آپریشن کیلئے حفظ ما تقدم […]

وقت اور زمانہ

وقت اور زمانہ

تحریر : رانا اعجاز حسین وقت تیزی سے گزر رہا ہے ، سال 2015 ء بھی بیت گیا۔ وقت کیا ہے ، ایک اہم ترین پیمانہ ہے ، انسانی زندگی میں وقت کی افادیت سے انکار قطعی ممکن نہیں، اگر ہماری زندگی میں یہ پل اور لمحے، منٹ اور گھنٹے، ماہ و سال کے پیمانے […]

جماعت اسلامی کی قیادت اور وقت کی ضرورت

جماعت اسلامی کی قیادت اور وقت کی ضرورت

تحریر : رانا اعجاز حسین جماعت اسلامی پاکستان پون صدی سے زائد عرصہ سے ملک میں اقامت دین کے لیے سیاسی طور پر کوشاں ہے ۔ جماعت اسلامی سیاست میں خدا فراموش اوردین بیزارلیڈروں کی بجائے امین و صالحین افراد پر مشتمل قیادت کو اقتدار سونپنے پریقین رکھتی ہے تا کہ اسلامی نظام سیاست کے […]

ننھے سردار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد

ننھے سردار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی ربیع الاول کا مبارک مہینہ اور دو شنبہ کا عظیم مقدس دن تھا اور صبح صادق کا وقت تھا کہ حضرت آمنہ کے آنگن میں وہ چاند سا بیٹا اُترا جیسے یہ چاند نما بیٹا اس دنیائے آب و گل میں تشریف لایا کائنات کا ذرہ ذرہ مہک اٹھا چمک […]

شاید بوڑھا ہونے کا بھی وقت نہیں

شاید بوڑھا ہونے کا بھی وقت نہیں

تحریر: ممتاز ملک۔ پیرس صرف پندرہ بیس سال پیچھے کو جایئے .بچوں کا صبح چھ بجے اٹھنا . نماز پڑھنا سکول جانے کی تیاری کرنا ناشتہ کرنا آٹھ بجے ساڑھے آٹھ بجے سکول لگنا ایک.ڈیڑھ بجے سکول سے چھٹی گھر آکر منہ ہاتھ دھو کر ماں کے ہاتھ کا بنا گرما گرم کھانا کھا کر […]

وقت سے نفع حاصل کیجئے

وقت سے نفع حاصل کیجئے

تحریر: رانا اعجاز حسین یہ منٹ ، یہ گھنٹے ، یہ سال ، یہ ایام اللہ رب العزت کی طرف سے ہمیں مہلت کے ہیں ۔ ہمیں اس حاصل وقت کی قدر کرنی چاہئے ، ان اوقات کو قیمتی بنانا چاہئے ان سے نفع حاصل کرنا چاہئے ، کہ یہ وقت قطعاً عارضی ہے، یہ […]

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا میں اُس وقت بھی نبی تھا جب حضرت آدم علیہ اسلام مٹی اور پانی کے درمیاں تھے،مشکوٰة شریف ، میں ابراہیم علیہ السلام کی دُعا، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی بشارت اور میں اپنی والدہ کا وہ خواب ہوں جو انہوں نے میری پیدائش کے وقت دیکھا تھا آپ […]

ملکی سالمیت کے لئے متحد ہونے کی ضرورت

ملکی سالمیت کے لئے متحد ہونے کی ضرورت

تحریر : رانا اعجاز حسین اس وقت دنیا کے بڑے حصے میں جس طرح سے جنگیں اور شورشیں جاری ہیں انہیں دیکھتے ہوئے تیسری عالمی جنگ کی پیشین گوئیاں شروع ہو چکی ہیں! پہلی دو جنگیں بالترتیب 50 ملین اور 70 ملین انسانوں کو نگل گئیں اور خدا کی زمین پر ایسی خوفناک تباہیوں کا […]

پولنگ کا وقت بڑھایا جائے: فاروق ستار

پولنگ کا وقت بڑھایا جائے: فاروق ستار

کراچی : ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے الیکشن کمیشن سے انتخابی عمل کا وقت بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کا کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کراچی کے کئی علاقوں میں تاحال پولنگ شروع نہیں ہوسکی ہے لہذا الیکشن کمیشن وقت […]

پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ کا وقت شروع

پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ کا وقت شروع

کراچی : بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے سلسلے میں پنجاب کے 12 اور سندھ کے 6 اضلاع میں پولنگ شروع ہو گئی ہے۔پولنگ کا وقت صبح 7:30 پر شروع ہو جو بلاتعطل 5:30 تک جاری رہے گا۔ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج بلدیاتی انتخابات کا معرکہ شرو ع ہوگیا، فوج […]

پاک بھارت سیریز: جائلز کلارک نے دونوں کرکٹ بورڈز کو 4 دن کا وقت دیدیا

پاک بھارت سیریز: جائلز کلارک نے دونوں کرکٹ بورڈز کو 4 دن کا وقت دیدیا

دبئی : پاک بھارت سیریز کے ثالث جائلز کلارک نے پی سی بی اور بی سی سی آئی حکام کو 4 دن کا وقت دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی حکومتوں سے اجازت لے کر آگاہ کریں۔ ذرائع کے مطابق پاک بھارت سیریز کے لئے سری لنکا کو واحد میزبان قرار دیا گیا […]

گولیوں کی تڑتڑاہٹ زخمیوں کی کراہٹ گزارا وہ وقت کبھی نہیں بھول سکوں گا

گولیوں کی تڑتڑاہٹ زخمیوں کی کراہٹ گزارا وہ وقت کبھی نہیں بھول سکوں گا

پیرس (راؤ خلیل احمد) امن اور خشبوں کا شہر پیرس 13 اور 14 اکتوبر کی درمیانی شب اس وقت وہشت کا روپ دھار گیا جب کچھ دہشت گردوں نے بے گناہوں کے خون سے ہولی کھیلی جیسے میڈیا میں جنگ عظیم دوئم کے بعد پیرس کی تاریخ کے بد ترین تشدد کا نام دیا۔ اس […]

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ میں ابھی کافی وقت پڑا ہے: مصباح الحق

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ میں ابھی کافی وقت پڑا ہے: مصباح الحق

لاہور : قائد اعظم ٹرافی کے چوتھے مرحلے میں سوئی نادرن گیس پائپ لائن کی جانب سے سیزن کے پہلے میچ میں شرکت کے بعد قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرنے میں ابھی کافی وقت پڑا ہے چھے سات ماہ […]