counter easy hit

ووٹ

عوام کو ووٹ بیچنے والے ممبران کے گھروں پر دھرنے کا کہیں گے: سراج الحق

عوام کو ووٹ بیچنے والے ممبران کے گھروں پر دھرنے کا کہیں گے: سراج الحق

لاہور (یس ڈیسک) امیر جمات اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی خرید و فروخت کا گھناؤنا کاروبار بند نہ کیا گیا تو وہ عوام سے کہیں گے کہ ووٹ بیچنے والے ممبران اسمبلی کے گھروں کے سامنے دھرنے دیں، انہیں گریبان سے پکڑیں اور ان کا احتساب کریں۔ […]

پیسے کی بنیاد پر ووٹ خریدے جا رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی

پیسے کی بنیاد پر ووٹ خریدے جا رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی

پشاور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پیسے کی بنیاد پر ووٹ خریدے جا رہے ہیں۔ پشاور میں سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے موقع پر میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ سینیٹ انتخابات کو مویشیوں کا میلہ بنایا جارہا ہے۔ […]

ڈاکٹر کلیم اللہ 54 ووٹ حاصل کرکے کوئٹہ کے میئر منتخب

ڈاکٹر کلیم اللہ 54 ووٹ حاصل کرکے کوئٹہ کے میئر منتخب

کوئٹہ (یس ڈیسک) پشتونخوا میپ کے ڈاکٹر کلیم اللہ 54 ووٹ حاصل کرکے کوئٹہ کے میئر منتخب ہو گئے ہیں۔ ڈاکٹر کلیم اللہ کے مدمقابل عبدالقاہر اچکزئی کو 14 ووٹ ملے۔ آل پارٹیرز ڈیموکرٹیک الائنس کے ملک نعیم بازئی ضلع کونسل کوئٹہ کے چیئرمین جبکہ پشتونخوا میپ کے عصمت اللہ وائس چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔ […]

این اے 122 میں جو ہوا بدانتظامی ہے دھاندلی نہیں، احسن اقبال

این اے 122 میں جو ہوا بدانتظامی ہے دھاندلی نہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان من پسند فیصلے والا جوڈیشل کمیشن چاہتے ہیں، جو ممکن نہیں۔ تحریک انصاف چاہتی ہے کہ بدانتظامی کو بھی دھاندلی میں شامل کیا جائے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی حسن اقبال نے کہاہے کہ ووٹوں کی کاؤنٹر فائل […]

لالی پاپ (قسط 1)

لالی پاپ (قسط 1)

تحریر: لقمان اسد ہردن نیا وعدہ، ہر روز نئی منطق اور روزانہ کی بنیاد پر نیا ایک جھوٹ تراش کر قوم کے سامنے ہمارے حکمران رکھ دیتے ہیں کیا عہد سیاست میں انہیں محض یہی کچھ سیکھنے،بولنے اور کرنے کو میسر آسکا ہے؟سچائی سے دور دور تک جنہیں ہرگز واسطہ نہیں کہ ان کے نذدیک […]

جتنا شرمندہ آج ہوں پہلے نہیں تھا، ضمیر کے خلاف ووٹ دیا: رضا ربانی

جتنا شرمندہ آج ہوں پہلے نہیں تھا، ضمیر کے خلاف ووٹ دیا: رضا ربانی

اسلام آباد (یس ڈیسک) آرمی ایکٹ اور آئین میں اکیس ویں ترمیم کی منظوری کے بعد رضا ربانی نے نم آنکھوں کے ساتھ اظہار خیال کیا۔ فوجی عدالتوں کے حق میں ووٹ دینے پر شرمندگی کا اعتراف کرتے ہوئے بھی ان کے آنسو واضح دکھائی دیئے۔ رضا ربانی کے خطاب سے ایوان کا ماحول افسردہ […]

مدارس نشانہ بن رہے ہیں، ووٹ نہیں دے سکتے، مولانا فضل الرحمان

مدارس نشانہ بن رہے ہیں، ووٹ نہیں دے سکتے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (یس ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 21 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر انہیں بے خبر رکھا گیا ہے اس لیے ابھی آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دے سکتے۔ مولانا فضل الرحمان نے جمعیت علما اسلام ف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے […]

اک امید باقی ہے

اک امید باقی ہے

تحریر : میاں جمیل احمد اک امید باقی ہے یہ آواز ہے ان غریب عوام کی جو ہر سال نئے حکمران کو اس امید پر ووٹ دیتے ہیں کہ اس دفعہ ان کے دکھو’ں کا ازالاء کرنے والا حکمران آئے گا جوان کے بچوں کو تعلیم کے مواقع فراہم کرکے گا ان کے بچوں کو […]

سیاسی تبدیلی صرف ووٹ کی طاقت سے ہی آ سکتی ہے، آصف علی زرداری

سیاسی تبدیلی صرف ووٹ کی طاقت سے ہی آ سکتی ہے، آصف علی زرداری

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت ہی ہماری سیاست ہے اور ملک میں سیاسی تبدیلی صرف ووٹ کی طاقت سے ہی آسکتی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے 48 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں آصف زرداری کا […]