وٹس ایپ کے نظام میں خرابی ،صارفین کو مشکلات کا سامنا
سان فرانسسکو……سوشل میڈیا ایپلیکیشن وٹس ایپ کے نظام میں عارضی خرابی کی وجہ سے کروڑوں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وٹس ایپ کے منتظمین کا کہنا ہے کہ جاپان، بھارت، ملائیشیا، کولمبیا اور امریکاسمیت دیگر کئی ممالک میں نظام کی خرابی کے باعث تقریباً ایک گھنٹہ سے زائد صارفین […]