کراچی کےواقعے میں جو ملوث ہوا وڈیو سے شناخت ہوجائیگی، رانا ثنااللہ
لاہور…. پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے پی ٹی آئی کی قیادت جھوٹے مقدمات کرانے کی ماہر ہے ، وہ کر اچی واقعے کو بنیاد بنا کر ملکی ترقی و خوشحالی کا عمل رکوانا چاہتی ہے۔کراچی کےواقعے میں جو بھی ملوث ہوا وڈیو سے اس کی شناخت ہوجائے گی۔ لاہورمیں پنجاب اسمبلی […]