counter easy hit

وکلاء

ایوانِ عدل لاہور کے پارکنگ مسائل

ایوانِ عدل لاہور کے پارکنگ مسائل

تحریر : شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ مکرمی! پیشہِ وکالت سے منسلک ہونے کی وجہ سے میں روزانہ ایوانِ عدل کے اطراف میں پارکنگ مسائل سے دوچار ہوتا ہوں جس کی بڑی وجہ کار پارکنگ اسٹینڈ کی کمی یا پارکنگ پلازہ کا نہ ہونا ہے ۔ یہ مسئلہ صرف اور صرف وکلاء کے لئے نہیں بلکہ […]

سوشل میڈیا اور سات سو چھیاسی

سوشل میڈیا اور سات سو چھیاسی

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا سائنسی ٹیکنالوجی کی جدت پسندی کی ایک شکل سوشل میڈیا ہے جو آج کی جدید دنیا کی ضرورت بن چکا ہے۔ طالب علم ، معلم، سائنسدان، وکلاء پولیس، صحافی، مزدور، اور سیاستدانوں سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے منسلک لوگ سوشل میڈیا سے مستفید ہو رہے ہیں۔ سوشل میڈیا […]

ملک بھر میں عدالتی بائیکاٹ، احتجاج، لاہور میں وکلاء کا پنجاب اسمبلی پر دھاوا، توڑ پھوڑ

ملک بھر میں عدالتی بائیکاٹ، احتجاج، لاہور میں وکلاء کا پنجاب اسمبلی پر دھاوا، توڑ پھوڑ

لاہور : ڈسکہ میں ایس ایچ او کی مبینہ فائرنگ سے ڈسکہ بار کے صدر سمیت دو وکلا جاں بحق ہوگئے جس کیخلاف وکلاء برادری نے ملک بھر میں آج عدالتی بائیکاٹ کیا۔ ڈسکہ، کراچی، راولپنڈی، گجرات ، گوجرانوالہ اور دیگر شہروں میں وکلاء نے جاں بحق ہونے والے وکلا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا […]

ڈسکہ وکلاء و پولیس ۔۔۔ میدانِ جنگ اور قانون کی دھجیاں

ڈسکہ وکلاء و پولیس ۔۔۔ میدانِ جنگ اور قانون کی دھجیاں

تحریر : آصف لانگو جعفر آبادی سیالکورٹ کی تحصیل ڈسکہ میں پولیس اور وکلاء کے دوران پولیس کی مبینہ فائرنگ ڈسکہ بارکے صدر رانا خالد عباس سمیت دو وکلاء جاں بحق جبکہ ایک وکیل اور ایک راہ گیر ز خمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا، لاہور میں وکلاء تنظیموں کا مشترکہ اجلاس […]

وکلاء صبروتحمل کا مظاہرہ کریں، وزیرِ داخلہ پنجاب

وکلاء صبروتحمل کا مظاہرہ کریں، وزیرِ داخلہ پنجاب

لاہور : پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ کاکہناہےکہ طویل عرصے بعدکوئی بین الاقوامی کرکٹ ٹیم وطن میں آئی ہوئی ہے۔وکلاء صبروتحمل کا مظاہرہ کریں یقین دلاتے ہیں،کہ مجرم سزا سے بچ نہیں پائیں گے۔لاہورسےجاری بیان میں وزیرِ داخلہ پنجاب نےوکلاء سے اپیل کی کہ وہ پُرامن رہیں،ان کاکہناتھاکہ ڈسکہ واقعےکےحوالےسےجائنٹ انویسٹی گیشن […]

ڈسکہ بار کے صدر کے قتل کے خلاف ملک بھر میں وکلاء کی ہڑتال

ڈسکہ بار کے صدر کے قتل کے خلاف ملک بھر میں وکلاء کی ہڑتال

اسلام آباد : گزشتہ روز پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ڈسکہ بار کے صدر سمیت 2 وکلاء کے قتل کے خلاف ملک بھر میں وکلاء نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ڈسکہ بار کے صدر رانا غالب اور ساتھی وکیل عرفان چوہان کے قتل کے خلاف سپریم کورٹ بار، پاکستان […]

اکیسویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کیخلاف وکلاء کا یوم سیاہ

اکیسویں آئینی ترمیم اور فوجی عدالتوں کیخلاف وکلاء کا یوم سیاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان بار کونسل کی کال پر وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں وکلاء نے اکیسویں آئینی ترمیم کیخلاف یوم سیاہ منایا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں وکلاء بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر عدالتوں میں پیش ہوئے۔ بار رومز پر احتجاجاً سیاہ پرچم لہرائے گئے۔ لاہور میں بھی وکلاء نے فوجی […]