counter easy hit

وکیل

سمارٹ کارڈ اور 1400 جعلی ونام نہاد وکلائ

سمارٹ کارڈ اور 1400 جعلی ونام نہاد وکلائ

تحریر: شہزادعمران رانا وکالت کے معزز پیشہ جس کا حصّہ بننے بعد ہی ہم جیسے لوگ بڑے بڑے وکیل یا معزز جج بنتے ہیںہمارے بانیِ پاکستان اور ان کے علاوہ اس پاک سر زمین کو بنانے والی تحریک کا حصّہ بننے والے بڑے بڑے نام اسی پیشہ سے منسلک تھے ۔ پیشہِ وکالت میں ہمیشہ […]

تعلیم کے سوداگر

تعلیم کے سوداگر

تحریر : ملک محمد سلمان یار” ایل ایل بی” کر لو اگلے سال سے اسکا دورانیہ تین سال سے بڑھا کر پانچ سال کر دیا گیا ہے ،آج کے دور میںگھر میں ایک وکیل کا ہونا بہت ضروری ہے ویسے بھی وکیل کی بہت پاور ہوتی ہے ،میرے پاس پنجاب یونیورسٹی لاہور اور بہاوالدین زکریا […]

بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں کو پھانسی دیدی گئی

بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں کو پھانسی دیدی گئی

ڈھاکا: بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں علی محمداحسن اور قدیر چوہدری کو ڈھاکا جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں کو پھانسی دے دی گئی، جماعت اسلامی بنگلادیش کے رہنما احسن محمد مجاہد اور بی این پی رہنما قدیر چوہدری […]

لاہور کے انتخابی معرکہ کا فاتح کون۔۔ ؟

لاہور کے انتخابی معرکہ کا فاتح کون۔۔ ؟

تحریر ۔ایم ایم علی یوں تو پنجاب میں چار حلقوں دو قومی اسمبلی اور دو ہی صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات ہو رہے ہیں، مگر لاہور میں ضمنی انتخابات کا جادو اس وقت سر چڑھ کر بول رہا ہے اس وقت جس حلقے پر پورے پاکستان کی نظریں لگی ہوئی ہیں وہ ہے لاہور […]

ہماری قومی زبان

ہماری قومی زبان

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہم نے اپنے 17 جولائی کے کالم میںلکھا ” بالآخر محترم جسٹس جواد ایس خواجہ کا ”کھڑاک” کام دکھاہی گیااور حکومتی وکیل نے سپریم کورٹ میںوزیرِاعظم صاحب کا 6 جولائی کوجاری کردہ حکم نامہ جمع کروادیا جس کے تحت صدر ،وزیرِاعظم ،وزراء اورسرکاری نمائندگان اندرون اوربیرونِ ملک اُردومیں خطاب کیاکریں […]

سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست

سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست

تحریر : محمد رضا ایڈووکیٹ ہائیکورٹ عدالتی معاملات سے فراغت کے بعد لاہور ہائی کورٹ قائد اعظم کیفے ٹیریا میں دوستوں کے ساتھ بیٹھے چائے کے دوران گفت و شنید جاری تھی اتنے میںموبائل فون کی گھنٹی بجی فون رسیو کیا ،فون نمبراجنبی لیکن آواز جانی پہچانی تھی، خالد محمود بھٹی ہمیشہ کی طرح اپنا […]

جھوٹے مقدمے پر مدعی کو 7 سال قید اور وکیل پر جرمانہ ہو گا، سفارشات وزیر اعظم کو ارسال

جھوٹے مقدمے پر مدعی کو 7 سال قید اور وکیل پر جرمانہ ہو گا، سفارشات وزیر اعظم کو ارسال

اسلام آباد : عوام کو فوری اور سستا انصاف فراہم کرنے کیلیے قائم لیگل ریفارمزکمیٹی نےدیوانی مقدمات زیادہ سے زیادہ ایک سال اور فوجداری مقدمات 6 ماہ کے اندر نمٹانے کی سفارش کی ہے۔ لیگل ریفارمز کمیٹی کے سربراہ چوہدری اشرف گجر، ارکان اورکمیٹی کے کوآرڈینیٹر اسپیشل سیکریٹری وزارت قانون جسٹس(ر) محمد رضا خان نے […]

غیر قانونی اثاثہ جات، آصف زرداری کے وکیل کو جرح کیلئے12 جون تک کا وقت مل گیا

غیر قانونی اثاثہ جات، آصف زرداری کے وکیل کو جرح کیلئے12 جون تک کا وقت مل گیا

راولپنڈی : راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج خالد محمود رانجھا نے سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کی۔ آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ مقدمے کے ریکارڈ کا جائزہ نہیں لے سکا، جرح کیلئے وقت دیا […]

انتخابی دھاندلی میں الیکشن کمیشن بھی ملوث تھا، وکیل عمران خان

انتخابی دھاندلی میں الیکشن کمیشن بھی ملوث تھا، وکیل عمران خان

لاہور (یس ڈیسک) الیکشن ٹریبونل لاہور نے این اے 122 میں نشان انگوٹھا کی تصدیق کےلئے عمران خان کی درخواست کی سماعت 27 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ عمران خان کے وکیل انیس ہاشمی نے بعد میں میڈیا سے گفتگو میں الزام عائد کیا کہ انتخابی دھاندلی میں الیکشن کمیشن بھی ملوث تھا۔اسپیکر سردار […]

عمران خان نے افتخار چوہدری کیخلاف اہم ثبوت وکیل کو دیدیے

عمران خان نے افتخار چوہدری کیخلاف اہم ثبوت وکیل کو دیدیے

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے افتخارمحمد چوہدری کے ہتک عزت کے دعوے کے جواب میں ان کے عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی میں ملوث ہونے سے متعلق اہم ثبوت اپنے وکیل بابراعوان کے حوالے کردیے ہیں۔ جنھیں وہ عدالت میں آئندہ سماعت پر پیش کریں گے۔ […]