جھوٹے حلف نامے ، الیکشن کمیشن کو سماعت کا اختیار ہی نہیں :وکیل علیم خان
پی ٹی آئی کو غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کی جائے تاکہ پتہ چلے یہ کس کی آلہ کار ہے :دانیال عزیز لاہور (یس اُردو) این اے ایک سو بائیس میں جھوٹے حلف نامے جمع کرانے کا معاملہ ، علیم خان کے وکیل کہتے ہیں الیکشن کمیشن کو معاملے کی سماعت کا اختیار ہی […]