َِسلمان خان کی بریت کیخلاف درخواست کی سماعت12 فروری تک ملتوی
ممبئی….َِہٹ اینڈ رن کیس میں بالی وڈ اسٹار سلمان خان کی بریت کے خلاف درخواست کی سماعت 12 فروری تک ملتوی کردی گئی۔ مہاراشٹر حکومت نے ہائی کورٹ کی جانب سے بری کرنے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے ۔ ہٹ اینڈرن کیس میں بھارتی سپریم کورٹ میں بالی ووڈ اداکار سلمان […]