counter easy hit

ٹارگٹ

کراچی: ایمپریس مارکیٹ اوراطراف سے 25 مشتبہ افرادگرفتار

کراچی: ایمپریس مارکیٹ اوراطراف سے 25 مشتبہ افرادگرفتار

کراچی: ایمپریس مارکیٹ اور رینبوسینٹرکے اطراف سے 25 مشتبہ افرادگرفتارکرلیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے صدر میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ہے۔ پولیس کے مطابق صدر کے علاقے میں رینبو سینٹر اور ایمپریس مارکیٹ میں پولیس اور رینجرز کا سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن چہلم […]

کراچی: 12 افراد کے قتل میں ملوث 2 اہم ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی: 12 افراد کے قتل میں ملوث 2 اہم ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی: کراچی کے علاقے رضویہ سے پولیس نے 12 افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو اہم ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی سینٹرل مقدس حیدر کے مطابق رضویہ سے دو اہم ٹارگٹ کلرز گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ گرفتار ٹارگٹ کلرز میں شاہد عرف بچنگا اور علی عمیر عرف شوٹر شامل […]

کولمبو: چوتھا ون ڈے، سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 257 رنز کا ٹارگٹ

کولمبو: چوتھا ون ڈے، سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 257 رنز کا ٹارگٹ

کولمبو: کولمبو کے پریما داسا سٹیڈٰم میں کھیلے جا رہے چوتھے ایک روزہ میچ میں سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ میچ کے آغاز میں ہی سری لنکا کو اس وقت نقصان اٹھانا پڑا جب بلے باز پریرا ایک غلط شارٹ کھیلنے کی کوشش میں آئوٹ ہو […]

اسماعیلی برادری کو ٹارگٹ کرنے والے ملک اور انسانیت دشمن ہیں: معین الدین حیدر

اسماعیلی برادری کو ٹارگٹ کرنے والے ملک اور انسانیت دشمن ہیں: معین الدین حیدر

کراچی : معین الدین حیدر نے کہا کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری، اغواء برائے تاوان میں کمی آنے کے بعد اسماعیلی برادری کے ساتھ ہونے والی دہشت گردی دشمن کی کارستانی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن اور کشمیر میں مداخلت کی بندش کیلئے پاکستانی اقدامات کا جواب اگر ہندوستان […]

کراچی: 4 افراد ٹارگٹ کلرز کا شکار بن گئے

کراچی: 4 افراد ٹارگٹ کلرز کا شکار بن گئے

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلرز پھر بے لگام ہوگئے ہیں، مختلف علاقوں میں چار افراد کو گولیاں مار کر قتل کردیا ہے، مارے گئے افراد میں ایم کیو ایم لیگل ایڈ کمیٹی کے رکن اور اہل سنت والجماعت کے رہ نما بھی شامل ہیں- بہادر آباد کے قریب دھوراجی سوسائٹی میں اسنیکس کی […]

ڈیفنس کراچی میں نوجوان کا قتل پولیس کے لیے ٹیسٹ کیس بن گیا

ڈیفنس کراچی میں نوجوان کا قتل پولیس کے لیے ٹیسٹ کیس بن گیا

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں 25 فروری کو ہونے والے نوجوان کا قتل پولیس کے لیے ٹیسٹ کیس بن گیا ہے، حکام کا کہنا ہے کہ مقتول پر موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کی تاہم گاڑی کے باہر گولیوں کا کوئی نشان موجود نہیں ہے۔ تفتیشی حکام اسے ٹارگٹ کلنگ قرار دے […]

پشاور ہائیکورٹ میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کیس کی سماعت

پشاور ہائیکورٹ میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کیس کی سماعت

پشاور (یس ڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا میں فرقہ ورانہ ٹارگٹ کلنگ پر وفاقی اور صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس مظہر عالم اور جسٹس داؤد خان پر مشتمل بنچ نے کی۔ عدالت نے وفاقی اور صوبائی […]

کراچی:پولیس مقابلے میں ٹارگٹ کلر ہلاک، دوسرا گرفتار

کراچی:پولیس مقابلے میں ٹارگٹ کلر ہلاک، دوسرا گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار سے تعلق رکھنے والا ایک ٹارگٹ کلر ہلاک جبکہ دوسرے نے گرفتاری کےبعد ایک ایسے پولیس اہلکار کی نشاندہی کی جو پیسے لے کر اپنے ہی پیٹی بھائیوں کو قتل کروارہا تھا۔ایس ایس پی ملیر راو ٔانوار کے مطابق ملیر سٹی کے علاقے میں […]

اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے ڈائریکٹرز کو ٹارگٹ

اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے ڈائریکٹرز کو ٹارگٹ

لاہور (یس ڈیسک) ڈی جی ایف آئی اے اکبر علی خان ہوتی کی سربراہی میں اسلام آباد میں ایف آئی اے کی ڈائریکٹرز کانفرنس ہوئی جس میں ڈی جی نے انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزموں، ریڈ بک اور دیگر شعبوں کے اشتہاری ملزموں کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے کے تمام ڈائریکٹرز کو ٹارگٹ […]

گستاخانہ خاکے اور ٹارگٹ کلنگ، شیعہ علما کونسل کی کفن پوش ریلی

گستاخانہ خاکے اور ٹارگٹ کلنگ، شیعہ علما کونسل کی کفن پوش ریلی

کراچی (یس ڈیسک) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے اشاعت اور کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف شیعہ علماء کونسل کی جانب سے کفن پوش ریلی نکالی گئی ،شیعہ علماء کونسل کی جانب سےکراچی میں ریگل چوک سے نکالی گئی ریلیمیں خواتین اور بچوں سمیت لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین وزیر اعلیٰ ہاؤس […]

اداروں کو ٹارگٹ کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے، چودھری سرور

اداروں کو ٹارگٹ کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے، چودھری سرور

لاہور (یس ڈیسک) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ جمہوریت کی اصل شکل عوام کی داد رسی، انصاف کی فراہمی، ظلم کی نفی اور کرپشن کا خاتمہ ہے، اداروں کو ٹارگٹ کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں ائیر فورس وار کالج کے 47 رکنی وفد سے ملاقات میں اظہار […]